ایکسپورٹرز اور بڑی انڈسٹریز کے لیے سپر ٹیکس کا خاتمہ اور کٹوتی دراصل "بڑے مگرمچھوں پر نوازش" ہے۔ حکومت نے 50 کروڑ سے زیادہ کمانے والی کمپنیوں کا سپر ٹیکس%10 سے کم کر کے%8 کر دیا، اور اس سے کم والوں کا تو بالکل ہی ختم کر دیا۔ عدیل راجہ
#pakistan@adeelraja
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
یہ صرف جاہل نہیں بلکہ جاہلیت کے اعلی رتبے پر ہیں — یعنی 8,483 روپے ماہانہ اور روزانہ 282 روپے کمانے والا غریب نہیں ہے؟ اپنی کارکردگی بہتر دکھانے کے لیے اور غربت ختم کرنے کا دعوی کرنے کے لیے ایک بیہودہ ترین فارمولہ لگا دیا ہے — انہتائی افسوسناک اور شرمناک۔ سید ذیشان عزیز
#pakistan@iemziishan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
یہ لوگ فرعون بنے بیٹھے ہیں، جنہوں نے آپ کو غلام بنا رکھا ہے۔ پاکستانیوں سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی امت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله"، نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے، اللہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں، آپ نے کھڑا ہونا ہے! آزادی کے لیے قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔ عمران خان
#pakistan @ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 7 کروڑ سے زائد آبادی شدید غربت میں زندگی بسر کر رہی ہے جبکہ بینکوں کے منافعے 671 ارب روپے، کھاد کمپنیوں کے منافعے 141 ارب روپے اور آئی پی پیز کے واجبات 1 ٹریلین روپے ہیں۔ آپ کی حکومت کی ترجیح عوام کی فلا و بہبود نہیں بلکہ اشرافیہ کی عیاشیاں ہیں۔ عمار علی جان
#pakistan @ammaralijan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
جیسے مرنے والے کو خبر نہیں ہوتی کہ اس کی مال و دولت کون لے گیا، ویسے ہی مردہ قوموں کو بھی احساس نہیں ہوتا کہ ان کے وسائل اور سرمایہ کون لوٹ رہا ہے۔ مظہر برلاس
#pakistan@mazhar_barlas
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
عمران خان کو اسپتال منتقل کرنا اور اُن کا علاج اُن کی مرضی کے ڈاکٹروں سے کروانا اُن کا بنیادی انسانی اور آئینی حق ہے۔ حکومت کو اس معاملے پر سنجیدگی سے غور کرنا چاہیے کہ آخر اس سے حکومت کو کیا نقصان پہ��چ سکتا ہے، ان تمام حالات اور مبینہ مظالم کے باعث پاکستانی عوام میں بے چینی، گھٹن اور اضطراب بڑھتا جا رہا ہے , شیر افضل خان مروت
جو حق پر کھڑا ہوتا ہے وہ ہارتا نہیں ہے۔ اللہ تعالٰی کا قرآن پاک میں فرمان ہے کہ: "میں کسی ایسی قوم کو تباہ نہیں کرتا جو حق سچ پر کھڑی ہوتی ہے۔" حضرت علیؓ کا قول ہے کہ: "کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ناانصافی کا نہیں-" جھوٹا اور دھوک�� باز خود بخود بے نقاب ہو جاتا ہے۔ عمران خان
#pakistan @ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
عالمی سامراج کو یہ قبول نہیں کہ کوئی مسلمان ملک آزاد خارجہ پالیسی رکھے یا اس کے دائرہ اثر سے باہر ہو۔ جو ملک آزاد پالیسی رکھے، وہاں سامراج اپنے ایجنٹوں کے ذریعے حکومت تبدیل کرکے اپنی تابعدار حکومت لے آتا ہے، یا اس ملک کو جنگ کرکے تباہ کر دیتا ہے۔ عدنان عادل
#pakistan@adnanaadil
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
🚨 سائفر کے معاملے پر پی ٹی آئی کی پریس کانفرنس
آج یہ بات کھل کر سامنے آگئی ہے کہ اپریل 2022 میں مقامی اسٹیبلشمنٹ اور عالمی اسٹیبلشمنٹ نے گٹھ جوڑ کر کے عمران خان کی حکومت گرائی اور جمہوریت کو دفن کردیا، سلمان راجہ
پاکستان کو جس بے دردی سے اس ملک کی طاقتور اشرافیہ نے لوٹا ہے اس کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملے گی۔دلچسپ بات یہ ہے کہ اس اشرافیہ نے اداروں کو اپنے قبضے میں لے کر اپنے خلاف احتساب کا راستہ بھی بند کیا ہے۔یہ سب قوم کے مجرم ہیں اور ملک ان ہی کی وجہ سے برباد ہورہا ہے۔سلمان عابد
@Salmanabidpk
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
"اتنے بڑے بڑے نام ہیں اور شرم نہیں آتی! سعودی شاہی خاندان نے ۳ کیمرہ مینوں کو حج کے لیے دعوت دی؛ بڑے اینکرز نے کیمرہ مینوں کے نام نکلوا کر اپنے نام ڈلوا لیے، سعودی سفارتخانے سفارشیں کرائیں! TV پر بیٹھ کر ٹاؤٹی کرتے ہیں، تمغے امتیاز لیتے ہیں اور ایسے حج بھی کرتے ہیں۔۔۔ شرمناک کردار!"احمد وڑائچ
@ahmadwaraichh
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
”محسن نقوی سے نہ کرکٹ چل سکی اور ملک کے داخلہ امور/ امن و امان کی صورتحال آپ کے سامنے ہے۔ اس کے باوجود "بیسٹ فرینڈ" محسن نقوی منظور نظر ہے، تحریک انصاف کو توڑنا ہو تو محسن نقوی، ن لیگ کیلئے ٹربل شوٹنگ کرنا ہو تو محسن نقوی، رینجرز کو تالے تڑوا کر حملہ کروانے کا کارنامہ بھی محسن نقوی اور گزشتہ 3 سال کے دوران 100 ارب ڈالرز باہر جانے کی اطلاع بھی محسن نقوی نے ہی دی” علینہ شگری
@alinashigri
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
آپ کو غریبوں کی غربت نظر نہیں آ رہی؟
کہتے ہیں پڑوسی ممالک ہم سے ڈر رہے ہیں،
حالت یہ ہے کہ سکیورٹی گارڈز کے بغیر ہم گھروں سے باہر نہیں نکل سکتے کہ کوئی گولی نا مار دے،
آپ کو چار تعریفیں تو اپنی نظر آ رہی ہیں، لیکن جو کروڑوں لو بدعائیں دے رہے ہیں وہ نظر نہیں آ رہی، سائرہ بانو
اسلام آباد عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے بلوچستان میں غیر ناجائز الاٹمنٹ کیخلاف آل پارٹیز کانفرنس میں
چیف آف سراوان نوابزادہ حاجی میر لشکری رئیسانی نے جمیعت علمائے اسلام مرکزی امیر این اے 265 پشین امیدوار قومی اسمبلی میمبر مولانا فضل الرحمان پر فاورپلے
@mirlashkari1
کیا عمران خان اپنی ذات کے لیے مقید ہے کہ اس کی رہائی کے لیے اپنی پوری قوت سے کوشش کرنا بھی کسی کا فرض نہیں ہے؟ قیادت سے لیکر قوم تک کسی کا بھی نہیں؟ مراد سعید
سورس جانے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan#ImranKhan