Islamabad is 1,100 km from the sea. In July 2020 the naval chief, Admiral Zafar Mahmood Abbasi, opened a Navy sailing club on Rawal Lake. The CDA told the court the land was never allotted. It sits inside a national park.
In January 2022 Justice Athar Minallah ruled the club illegal, gave three weeks to raze it, and held that the admiral had violated his oath.
The Ministry of Defence appealed. Four and a half years later, on 2 September 2026, a two-judge bench wiped the verdict out. The court did not find that the land was the Navy's. It found that the club's members had not been heard.
Naval Farms. A golf course in the Margalla park. Wedding halls on a Karachi base. A name, Bahria, on a private builder's towns.
Where is the sea?
#AuditTheGenerals
دن 52۔
دن کی روشنی میں ان کے خاندان کو لوٹا دیا جاتا ہے۔ رات کے اندھیرے میں انہیں وہاں لے جایا جاتا ہے جہاں کوئی نہ دیکھ سکے۔ منگل کو میرے والد کو اڈیالہ میں قانونی ملاقات سے روک دیا گیا۔ اسی رات دو بجے میرے ماموں @ImranKhanPTI کو ہسپتال لے جایا گیا۔ ہمیں یہ خبر میڈیا سے ملی۔
انہیں دائیں آنکھ کی بند رگ کے لیے چھٹا انجکشن لگایا گیا، ایک ایسی بیماری جس سے بینائی ہمیشہ کے لیے جا سکتی ہے، اور صبح ہونے سے پہلے واپس کوٹھری میں بھیج دیا گیا۔ اگست میں سپریم کورٹ نے حکم دیا تھا کہ ان کا علاج ایک نجی ہسپتال میں کیا جائے۔ وہ حکم آج تک نافذ نہیں ہوا۔ ہر قانون ان کے خلاف حرف بہ حرف لاگو کیا جاتا ہے، اور جو حق وہی قانون انہیں دیتا ہے، وہ نظرانداز کر دیا جاتا ہے: خاندان سے ملاقات، اپنے ڈاکٹر، عدالت کا حکم۔
جس حکومت کے پاس چھپانے کو کچھ نہ ہو، وہ رات دو بجے کام نہیں کرتی۔
اس لیے میں یہ بات ریکارڈ پر لانا چاہتا ہوں۔ میرے ماموں ریاست کی تحویل میں ہیں۔ ان کے جسم، ان کے علاج اور ان سے کون مل سکتا ہے، اس کا ہر فیصلہ عاصم منیر کی رجیم اور یہ فارم 47 حکومت کر رہی ہے۔ اگر انہیں کچھ ہوا تو اس کی ذمہ داری صرف اور صرف انہی پر ہو گی۔ پاکستان کے عوام یہ کبھی نہیں بھولیں گے۔
میری والدہ @DrUzma_KhanPK اور خالائیں @Aleema_KhanPK اور @Noreen_KhanPK: کوٹ لکھپت میں 52 دن، اور اب تک کوئی الزام نہیں۔
انہیں اپنے خاندان سے ملنے دیا جائے۔ انہیں اپنے ڈاکٹروں سے ملنے دیا جائے۔ میری والدہ اور خالاؤں پر الزام لگائیں یا انہیں رہا کریں۔
#FreeImranAndFamily
#ShiftKhanToHospitalNow
الرٹ 🚨
عمران خان کو کل رات پھر سے پمز ہسپتال لیکر گئے تھے، مطالبہ کریں کہ فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں عمران خان کو فوری شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کر دیا جائے
“میں، اپنے خاندان کے باقی افراد کی جانب سے بھی، مطالبہ کرتا ہوں کہ میرے والد کو فوری طور پر ان کے اپنے ڈاکٹروں کی موجودگی میں شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں مناسب طبی علاج فراہم کیا جائے، جیسا کہ پاکستان کی سپریم کورٹ نے اگست میں حکم دیا تھا۔ جیل میں میرے والد کی صحت اچانک بگڑنے کی کسی بھی صورت میں ہم عاصم منیر کو ذمہ دار ٹھہرائیں گے۔”
سلیمان خان
#ImranKhan #SulaimanKhan
@SulaimanKNiazi
ایمرجنسی مطالبہ 🚨
خبریں آ رہی ہے کہ کل رات عمران خان کو ایک بار پھر سے پمز ہسپتال لیکر گئے تھے، مطالبہ کریں کہ ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کریں
“میرے والد کو اچانک ہائی بلڈ پریشر کا عارضہ لاحق ہو گیا ہے، حالانکہ نہ انہیں پہلے کبھی یہ مسئلہ رہا ہے اور نہ ہی ہمارے خاندان میں اس کی کوئی سابقہ تاریخ ہے۔ اس سے یہ خدشہ پیدا ہوتا ہے کہ کہیں بیرونی مادّے استعمال نہ کیے گئے ہوں۔ آزاد اور غیر جانب دار ڈاکٹروں کے معائنے کے بغیر اس امکان کو رد نہیں کیا جا سکتا۔”
سلیمان خان
#ImranKhan #SulaimanKhan
@SulaimanKNiazi
Absolutely shameless and cruel!
How long will this Hybrid Regime continue to play with Imran Khan’s health and life? Once again, he was reportedly taken to PIMS last night, without his family being informed of his medical condition, while this regime continues to defy court orders to shift him to Shifa International Hospital.
#FreeImranKhan
High Blood Pressure can cause heart and brain diseases.
Why is everyone including 700,000 army men not calling out Asim Munir and his Core Commanders?
Why is everyone waiting for bad things to happen before an emergency is called out?
It’s time to call out the blatant harming of Pakistan’s interest that is being carried out via illegal jail and solitary confinement of Imran Khan! How can someone who violates law & conducts fascism to flex power be tolerated?
Nobody is asking for any relief, just need Justice ASAP!
#ShiftKhanToHospitalNow
چیئرمین عمران خان کو ایک بار پھر رات کی تاریکی میں اڈیالہ جیل سے پمز ہسپتال منتقل کرنا کئی سنجیدہ سوالات کو جنم دیتا ہے۔ آخر حکومت کیا چھپانا چاہتی ہے؟
سابق وزیراعظم اور پاکستان کے مقبول ترین سیاسی رہنما کی فیملی کو ملاقات، ذاتی معالجین کو طبی معائنے اور ان کی میڈیکل رپورٹس تک رسائی نہیں دی جا رہی۔ حتیٰ کہ سپریم کورٹ کے 18 اگست 2026 کے حکم پر بھی تاحال مکمل عملدرآمد نہیں کیا گیا۔
عمران خان کی صحت پر پردہ داری آخر کس بات کا اشارہ ہے؟
آخر حکومت کیا چھپانا چاہتی ہے؟
ایک سابق وزیراعظم کی صحت کوئی خفیہ معاملہ نہیں۔ ان کے اہلِ خانہ اور ذاتی معالجین کو اعتماد میں لینا بنیادی حق ہے۔ سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد میں تاخیر بھی تشویش میں مزید اضافہ کرتی ہے۔
حکومت فوری طور پر عمران خان کی مکمل میڈیکل رپورٹس جاری کرے، اہلِ خانہ اور ذاتی معالجین کو رسائی دے اور سپریم کورٹ کے احکامات پر مکمل عملدرآمد یقینی بناتے عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرے۔
صحت کے معاملے میں شفافیت ، مرضی کے معالجین سے علاج کروانا کوئی رعایت نہیں، بنیادی انسانی حق ہے۔
Statement by former Prime Minister Imran Khan’s son @SulaimanKNiazi following media reports in Pakistan that a regime appointed doctor was sent to Adiala Jail for a medical examination.
“On 8 November 2026, Pakistani media sources reported that a doctor was allowed to visit my father Imran Khan in Adiala jail. There was no official acknowledgment of this. Adiala jail lacks the necessary equipment to perform the kind of tests he needs to provide proper medical assessments and treatment. My father has rapidly developed hypertension despite never having had high blood pressure before, and no family history of it. This raises the concern that external agents may have been used. Without assessment by independent, unbiased doctors, that cannot be ruled out. I demand, also on behalf of the rest of our family, that he should immediately receive proper medical treatment at Shifa International Hospital in the presence of his own doctors, as ordered by Pakistan’s Supreme Court in August. We would hold Asim Munir responsible for any sudden adverse health event suffered by my father in jail.”
On 8 November 2026, Pakistani media sources reported that a doctor was allowed to visit my father Imran Khan in Adiala jail. There was no official acknowledgment of this. Adiala jail lacks the necessary equipment to perform the kind of tests he needs to provide proper medical assessments and treatment. My father has rapidly developed hypertension despite never having had high blood pressure before, and no family history of it. This raises the concern that external agents may have been used. Without assessment by independent, unbiased doctors, that cannot be ruled out. I demand, also on behalf of the rest of our family, that he should immediately receive proper medical treatment at Shifa International Hospital in the presence of his own doctors, as ordered by Pakistan’s Supreme Court in August. We would hold Asim Munir responsible for any sudden adverse health event suffered by my father in jail.
بے جا حراست کا 51 واں دن۔
میری والدہ علیمہ خان (68 سال)، اور میری خالائیں ڈاکٹر عظمیٰ خان (66 سال) اور نورین نیازی (72 سال) تاحال قید میں ہیں، جبکہ ان کی مقدمات کی سماعت کارروائی کے نام پر لٹکائی جا رہی ہے اور انصاف مسلسل التوا کا شکار ہے۔
جب ہوم سیکرٹری اور ڈپٹی کمشنر کو طلب کیا گیا تو وہ چھٹی پر چلے گئے۔ جب وہ واپس آئے اور سماعت کی باری آئی تو جج صاحب چھٹی پر چلے گئے—اور وہ اب بھی چھٹی پر ہی ہیں۔
افسران چھٹیاں منا رہے ہیں، سماعتیں ٹل رہی ہیں، لیکن تین بزرگ خواتین بدستور سلاخوں کے پیچھے قید ہیں۔
ڈاکٹر عظمیٰ کے ہائی بلڈ پریشر اور دل کی بیماری کے بارے میں تشویشناک خبروں کے باوجود، ہمیں اب بھی اپنی والدہ علیمہ خان اور خالہ ڈاکٹر عظمیٰ خان سے ملنے نہیں دیا جا رہا۔
ہمارے گھر والوں کو میری خالہ نورین نیازی سے ملنے کی اجازت بھی صرف تب ملی جب ان کا بلڈ پریشر 200 تک پہنچ گیا اور انہیں فوری طور پر ہسپتال لے جانا پڑا۔
کیا گھر والوں سے ملاقات کی اجازت ملنے کے لیے کسی میڈیکل ایمرجنسی کا ہونا ضروری ہے؟
جب ریاست شہریوں کو بغیر کسی جوابدہی کے قید کرنے لگے اور عدالتیں ان کا تحفظ کرنے میں ناکام ہو جائیں، تو پھر قانون کی حکمرانی کا دفاع کون کرے گا؟
پچھلے 1,194 دنوں سے میرے ماموں عمران خان بھی عدالتی کاروائیوں کے التوا، رکاوٹوں اور قید تنہائی سہہ رہے ہیں۔
ان تین سالوں میں ان پر جو گزری ہے، وہ ماوارائے عقل ہے۔
انصاف میں تاخیر دراصل ظلم کی سہولت کاری ہے۔
شیر شاہ خان
@KhanShershah
#StopRiskingKhansLife
We are still denied access to my mother Aleema Khan and aunt Dr. Uzma Khan, despite alarming reports of Dr Uzma’s elevated blood pressure and her pre-existing heart condition.
Shershah Khan
@KhanShershah
Quetta, November 2014. A non-custom-paid Ferrari meant for the son of Maj Gen Ejaz Shahid, IG FC Balochistan, crashed. Lt Col Shakeel and Maj Yasir died testing it.
According to Dawn, the FC's own inquiry blamed the dead officers and recommended no compensation for their families.
The probe that followed reached two generals. In 2016 both were sent home: no court martial, no NAB case, pension and medical kept.
Two coffins. Two pensions.
#AuditTheGenerals