جس چیز کا آپ خواب دیکھ سکتے ہیں، وہ ہو سکتا ہے، اگر آپ ہار نہ مانیں۔ چئیرمین عمران خان
پاکستان کی حقیقی آزادی کا خواب بھی جلد پورا ہو گا کیونکہ نہ کپتان ہار مانے گا نہ پاکستان کی عوام!
#کپتان_کامنتظر_پاکستان
بھیڑ بکریاں بن کر رہنے کا وقت چلا گیا ہے۔ سب کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ ہم نے غلام بن کر زندگی گزارنی ہے یا حقیقی آزادی کی جدوجہد کرنی ہے۔ عمران خان
#اشتہاری_مجرم_بنا_لاڈلا#چور_کو_ریلیف_نامنظور