کراچی کے شہریوں کے لیے اہم سفری معلومات! شہر میں گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (GDA)، جماعت اسلامی (JI)، اور پاکستان تحریک انصاف (PTI) کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کر دیے گئے ہیں۔
#KarachiTraffic#KarachiAlert#RoadClosure#SindhAssembly#RedZone
انتہائی افسوسناک خبر:سابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی والدہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں۔ کامران ٹیسوری نے سوشل میڈیا پر اپنی جذبا��ی پوسٹ کے ذریعے اس دکھ کی اطلاع دی اور مداحوں سے دعائے مغفرت کی اپیل کی۔
#KamranTessori #Sindh #NewsUpdate #Condolences
آرمی چیف کی 'آرمی ٹائی' اس وقت دنیا بھر میں توجہ کا مرکز ہے۔ یہ محض ایک لباس نہیں، بلکہ ایک طاقتور اور خاموش پیغام ہے جس نے عالمی سطح پر دھوم مچا دی ہے۔ الحمدللہ، اس مردِ مجاہد کا ہر انداز اب وائرل ہو رہا ہے۔
#NowKarachi#PakArmy#PakPrideFMAsimMuneer
کراچی (نیوز ڈیسک) آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 16 ڈالر سستا ہو کر 4730 ڈالر پر آنے کے باعث مقامی سطح پر بھی قیمتیں گر گئیں۔
#NowKarachi#GOLD祭