نیشنل پولیس فاؤنڈیشن اور اسلام آباد پولیس، بھرتی فیز ٹو کے عمل کو شفاف اور انتظامات کو سہل بنانے کے لئے کوشاں۔
اسلام آباد پولیس کے ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز محمد جواد طارق، اے آئی جی لاجسٹکس عثمان طارق بٹ اور نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کے سینئر افسران موقع پر موجود۔
#NPF#Policejobs
نیشنل پولیس فاؤنڈیشن اور اسلام آباد پولیس، بھرتی فیز ٹو کے عمل کو شفاف اور انتظامات کو سہل بنانے کے لئے کوشاں۔
اسلام آباد پولیس کے ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز محمد جواد طارق، اے آئی جی لاجسٹکس عثمان طارق بٹ اور نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کے سینئر افسران موقع پر موجود۔
#NPF#Policejobs
NPFD1 Capital Park City – October 2026 Development updates | Recap…!
For more information:
📞 +92 51 111 31 00 31 OR +92 334 1111 771
🌐https://t.co/ZoBUkUOcpH
#NPF#NPFHousing#CapitalParkCity
اسلام آباد پولیس بھرتی فیز ٹو
این پی ایف ٹیسٹنگ اسیسمنٹ سروس کے زیرِ اہتمام ملتان سینٹر میں اسلام آباد پولیس بھرتی کے فزیکل ٹیسٹ کا عمل شفافیت، میرٹ اور بہترین انتظامات کے ساتھ جاری ہے۔ امیدواروں کی سہولت اور سکیورٹی کو ہر صورت یقینی بنایا گیا ہے۔
#NPF#NPFTAS#Multan
منیجنگ ڈائریکٹر نیشنل پولیس فاؤنڈیشن (این پی ایف) سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں تمام ڈائریکٹوریٹس کے افسران نے شرکت کی۔
اجلاس میں فاؤنڈیشن کے جاری منصوبوں کی پیش رفت اور مجموعی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر
ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ
9 November | Birth Anniversary of Dr. Allama Muhammad Iqbal…!
#NPF#CapitalParckCity
Keeping recruitment on track! Officers from NPF, NCCIA and Islamabad Police reviewed ongoing physical tests, focusing on security, candidate facilities and smooth operations.
#NCCIA#NPF#IslamabadPolice#Recruitment2026
Officers from the National Police Foundation, NCCIA and Islamabad Police visited the ongoing NCCIA recruitment physical tests to review arrangements, security measures and facilities for candidates.
#NCCIA#NPF#IslamabadPolice#Recruitment2026
NES Schools, Admissions Open for Session 2026–2027!
At NES – National Police Foundation Education System, we nurture young minds, build character, and inspire a brighter tomorrow. 🌱
📍 Police Lines Headquarters, Sector H-11/1, Islamabad
📞 0327-5550271 | 0327-5550275
این پی ایف ٹیسٹنگ اسیسمنٹ سروس کے زیرِ اہتمام ملتان سینٹر میں ایف آئی اے بھرتی کے فزیکل ٹیسٹ کا عمل جاری ہے۔
ڈائریکٹر لیگل این پی ایف راجہ عظمت حیات کی زیرنگرانی شفافیت، میرٹ اور بہترین انتظامات کے ساتھ جاری ہے۔ امیدواروں کی سہولت اور سکیورٹی کو ہر صورت یقینی بنایا جا رہا ہے۔
سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام NCCIA کی بھرتیوں کے سلسلے میں فزیکل ٹیسٹ کا انعقاد۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر این پی ایف حاکم خان کی زیرنگرانی بھرتی کے تمام مراحل میں میرٹ، شفافیت اور منصفانہ انتخاب کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔
#NCCIA#NPF#Recruitment2026
Physical tests for NCCIA recruitment are underway at various centers across Pakistan under the supervision of the National Police Foundation (NPF), ensuring transparency, fairness, and merit-based selection throughout the recruitment process.
#NPF#NCCIA#Recruitment2026
نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کے زیرِ انتظام پاکستان بھر کے مختلف بھرتی مراکز پر NCCIA میں بھرتیوں کے لیے فزیکل ٹیسٹ کا سلسلہ جاری ہے۔
بھرتی کے تمام مراحل میں شفافیت، میرٹ اور امیدواروں کو مساوی مواقع کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے۔
#NPF#NCCIA#Recruitment2026#MeritBasedRecruitment
NCCIA recruitment physical tests are officially underway under the supervision of the National Police Foundation (NPF).
At the Sukkur Recruitment Centre, Assistant Director Hamza Shehzad is overseeing physical measurements.
#NPF#NCCIA#Recruitment2026
سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام NCCIA کی بھرتیوں کے سلسلے میں فزیکل ٹیسٹ کا انعقاد۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر این پی ایف حاکم خان کی زیرنگرانی بھرتی کے تمام مراحل میں میرٹ، شفافیت اور منصفانہ انتخاب کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔
#NCCIA#NPF#Recruitment2026
The NPF Testing & Assessment Service (NPF-TAS) is conducting physical tests for NCCIA recruitment at the Multan Centre, ensuring transparency, merit-based selection and well-organized arrangements. Special measures have been taken to facilitate candidates. #NCCIA#Multan
NCCIA Recruitment 2026 | Nationwide Physical Tests Underway.
The National Police Foundation (NPF) has commenced physical endurance tests for NCCIA recruitment at regional centers across Pakistan, ensuring a transparent, fair and merit-based selection process.
#NCCIA#NPF
کراچی سینٹر میں NCCIA کی بھرتیوں کے لیے فزیکل ٹیسٹ کا عمل جاری۔
نیشنل پولیس فاؤنڈیشن، NCCIA اور کراچی پولیس کی مشترکہ نگرانی میں امیدواروں کے فزیکل ٹیسٹ لیے جا رہے ہیں، جہاں شفافیت، میرٹ اور مساوی مواقع کی فراہمی کو ترجیح دی جا رہی ہے۔
#NCCIA#NPF#IslamabadPolice
NCCIA کی بھرتیوں کے سلسلے میں جاری فزیکل ٹیسٹ کا نیشنل پولیس فاؤنڈیشن، NCCIA اور اسلام آباد پولیس کے افسران نے دورہ کیا۔
افسران نے فزیکل ٹیسٹ کے انتظامات، سکیورٹی اقدامات اور امیدواروں کو فراہم کردہ سہولیات کا جائزہ لیا اور متعلقہ عملے کو ضروری ہدایات جاری کیں۔
#NCCIA#NPF
نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کے زیرِ انتظام NCCIA کی بھرتیوں کے لیے پشاور سپورٹس کمپلیکس میں فزیکل ٹیسٹ کا عمل جاری۔
ڈائریکٹر ایجوکیشن عبد القیوم گوندل کی زیرِ نگرانی امیدواروں کی جسمانی پیمائش اور فزیکل ٹیسٹ لیے جا رہے ہیں۔
#NPF#NCCIA#Recruitment2026