سول ہسپتال لیڈی ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر تیزاب پھینکنے کہ واقعے کی سی سی ٹی وی فٹیج۔ اب تو بلوچستان میں خواتین ڈاکٹرز ہاسپٹل میں بھی محفوظ نہیں۔سرفراز صاحب اس پر کوئی ایکشن لو گے یا پھر صرف مذمتی بیان آپ کہ طرف سے اے گا ۔
کراچی کلفٹن بوٹ بیسن تیرہ سالہ بچی سے مبینہ ریپ کا انکشاف
پولیس کے مطابق گزشتہ روز بوٹ بیسن سے ون فائیو پر بچیوں کی اطلاع ملی ایک بچی کی حالت تشویشناک دیکھ طبی امداد کیلئے ایدھی ایمبولینس کے زرئعے اسپتال منتقل کیا بچی نے ابتدائی بیان میں اپنی رہائش صا��ق آباد سائٹ کالونی بتائی ہے بچیوں کا کہنا ہے کہ کوئی خاتون کام کے غرض سے کراچی لائی تیرہ سالہ بچی کا نام مقدس جبکہ سات سالہ بچی اپنا نام جیرش مسیح بتا رہی ہے، پولیس حکام کے مطابق میڈیکل رپورٹ کے بعد یہ انکشاف ہوا ہے کہ بچی کیساتھ متعدد افراد نے ریپ کیا ہے،ریپ کی انفارمیشن کے بعد تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے جبکہ دوسری جانب آئی جی سندھ نے واقعہ کا نوٹس لیکر ایس ایس پی ساوتھ سے رپورٹ طلب کی ہے
#Karachi
انا للہ وانا الیہ راجعون۔ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کی خبر نے عالمِ اسلام کو سوگوار کر دیا ہے۔ یہ سانحہ نہ صرف ایران بلکہ پوری امتِ مسلمہ کے لیے ایک گہرا صدمہ ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحو�� کو اعلیٰ درجات عطا فرمائے اور ملتِ اسلامیہ کو صبرِ جمیل نصیب کرے۔ آمین۔😭
چاہئے ڈی ایس پی پارس بکھرانی جو آج شکارپور میں ڈاکئوں سے مقابلے کے دوران گولیاں لگنے سے زخمی ہو گئیں اور سکھر کے ہسپتال میں زندگی و موت کی سانسیں لے رہی ہیں.اس بہادر بیٹی اور ڈی ایس پی ظہور سومرو کے لیئے ڈھیروں دعائیں الله انہیں زندگی عطا کرے وہ جلد صحتیاب ہو جائیں. آمین
🚨 😢
تھکن اور بھوک کے عالم میں غزہ کا ایک بچہ اپنے زخمی بھائی کو گود میں اٹھائے اسے جگانے کی کوشش کر رہا ہے تاکہ اسے وہ ویفر بسکٹ کا چھوٹا سا ٹکڑا کھلا سکے جو اس نے اس کے لیے سنبھال رکھا تھا۔
یہ منظر زندگی کی سختیوں اور سڑکوں پر گزرتی راتوں کے بیچ بچوں کی معصومیت کو بیان کرتا ہے۔
امریکہ میں بھی ٹرمپ حکومت کے خلاف پر احتجاج شروع ، نہ شیلنگ، نہ لاٹھی چارج ،نہ گولی ، نہ لاشیں نہ مقدمات، نہ گرفتاریاں نہ چھاپے ۔
امریکہ میڈیا کے مطابق ٹرمپ کے خلاف اب تک یہ سب سے بڑا احتجاج ہے۔
اسرائیل کی ہر طرف ہوائ جہازوں سے بمباری شروع۔ سینکڑوں اموات کا خدشہ۔
میں نے کہا تھا کہ یہ فلسطینیوں کو واپس بَلا کر پھنسا کر مارینگے۔ یہ کیسا ظُلم ہورہا ہے۔ جس جس نے اس سیز فائر کی اللہ اُن کو ہدایت دے۔
سندھ میں صرف جئے بھٹو۔۔۔
باقی کوئی بھی نہیں
چچا کو اپنی آنکھوں کے سامنے قتل ہوتے دیکھنے والی ننھی ��ھتیجی بھی چند گھنٹوں بعد شدت غم کیوجہ سے
یہ کہتے ہوئے
”پہلے کبھی ان��اف کیا ہے جو اب کرو گے، چلو نکلو یہاں سے۔”
انتقال کر گئی۔
گھوٹکی کے صحافی طفیل رند اپنے دو بچوں اور بھتیجی کو سکول چھوڑنے جا رہے تھے جب قاتلوں نے فائرنگ کی۔
بھتیجی قتل کے بعد سخت غُصے اور صدمے میں تھی۔
اسی صدمے کے باعث بچی وفات پا گئی۔
صحافی طفیل رند پر پہلے بھی قاتلانہ حملہ ہو چکا تھا اور ان کے گھر پر فائرنگ بھی ہو چکی تھی
جس کے بعد انہوں نے سندھ پولیس کے حکام سے سیکیورٹی مانگی تھی مگر سیکیورٹی دینے سے انکار کر دیا گیا تھا۔
(ویڈیو کریڈٹ: شاہ میر خان رند)
دو سال میں اسرائیل نے غزہ میں 67 ہزار سے زیادہ فلسطینیوں کو شہید کیا جن میں 20 ہزار بچے اور دس ہزار عورتیں شامل تھیں امریکی چینل ABC کےمطابق دو سال میں امریکا نے اسرائیل کو 21.7 ارب ڈالر کی فوجی امداد دی اور اس فوجی امداد کو اسرائیل نے فلسطینیوں کے قتل عام کے لئے استعمال کیا