Curse be upon such a foreign minister whose father and mother ruled the government, but these poor people have remained poor. Their circumstances have not changed till today. These ministers type people make fun of these people , making pictures with them.
جھوٹ سے چاہے سچ سے یاری رکھیں
آپ تو بس اپنی تقریر جاری رکھیں
بات من کی کہیں یا وطن کی کہیں
جھوٹ بولیں تو آواز بھاری رکھیں
صاحب ان دنوں آپ مالک ہیں بازار کے
جو چاہے قیمت ہماری رکھیں
آپ کے پاس ایک فہرست ہے چوروں کی
سب پہ دستءکرم باری
#Papa_ki_jhooti
کیا آپ کو ہمارے اسلام کے خلاف منظور شدہ
ایکٹ پر کوئی اعتراض نہیں جو کہ امپورٹڈ حکومت نے پاس کیا ہے کہ ٹرانس جی جینڈر اپنی جنس کے لوگوں سے شادی کر سکتے ہیں اور اس سے کیا ہمارا حال قوم لوط جیسا نہیں ہوگا؟ کیا ہم پے عذاب نہیں آئے گا "joyland" فلم میں قوم لوط کے فعل کو پروموٹ کیا ہے
امپورٹڈ وزیراعظم کو تھپڑ لگنے کی جو افواہ پھیلائی جا رہی ہے یہ محض طاقتور حلقوں کے کام ہیں اپنا خوف پھیلانے کے لیے کہ یہ کچھ بھی کر سکتے ہیں تو ایسا کچھ نہیں ہو سکتا چاہے جیسا بھی ہو لیکن آپ کی کیا مجال کہ آپ وزیراعظم کو تھپڑ مار دیں
ہم اس کی مذمت کرتے ہیں