مفتی صاحب سائنس کے خلاف تقریر اچھی لگتی اگر آپ عینک کا استعمال ترک کر کے تقریر کرتے، یہ کیا بات ہوئ کہ ناک پر سائنس دھری ہو اور آپ کہیں کہ ہم سائنس کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔
@mustafamlk@SyedaShehlaRaza @MIhsanUlHaq12 آپ کو تاریخ غلط بیان کرنے پر شرم آنی چاھے بغض بھٹو میں حقاٸق کو تبدیل نہ کریں یہ جنرلوں کا کام تھا البتہ یہ حقیقت ھے اگر بھٹو uٹرن لیتا تو پھانسی نہ ہوتی
پاکستانیوں الیکشن کے ڈرامے سے باھر نکل آو اک طیارھ نورخان ائر بیس سےاڑتا ھےاور لینڈ کرتا ھے تو سمجھ جاو یہ سہولت آنے والے حکمرانوں کے تعین کے لیے کافی ھے