سیکیورٹی فورسز نے مستونگ میں کالعدم بی ایل اے کے خلاف ایک بڑا اور انتہائی کامیاب آپریشن کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں 15 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ تمام لاشیں جائے وقوعہ پر موجود ہیں۔
#pakistan#pakistanarmy#army#paf
@Islamabadies چند دن پہلے ہمارے پڑوسی جو کہ افغانی تھے وہ بھی چلے گئے، وہ سب یہاں پیدا ہوئے تھے، رو رو کر مجھے گلے لگایا اور گاڑی میں بیٹھ کر چلے گئے، نوجوان، بچے اور خواتین سب رو رو کر چلے گئے۔ اللہ ان کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے آمین۔
@Saminakhan4000 پرائیوٹ تعلیمی اداروں میں کام کرنا ذلالت کے سوا کچھ نہیں۔
ان اساتذہ کو چاہیئے کہ فوری طور عدالت یا پرائیوٹ سکول ریگولیٹری اتھارٹی سے رجوع کرے، یہ جرم ہے۔
Pakistan’s advanced HQ-9P Air Defense System.
HQ-9P Air Defense System is capable of intercepting & destroying enemy missiles and fighter aircraft in mid-air, further strengthening Pakistan’s defense and making it more resilient than ever.
#Pakistan#HQ9P#AirDefense