دنیا کا پہلا فیلڈ مارشل جسے دشمن نے بتایا کہ فلاں فلاں وقت فلاں فلاں جگہ حملہ کریں گے اور فیلڈ مارشل جواب دینے کی بجائے پی آر مہم چلا کر فیلڈ مارشل بننے کی تیاری کرنا شروع ہوگیا۔
حامد میر کے پروگرام میں کیا ہوا تھا یاد ہے 🚨
جب ایک ریٹائر جنرل نے کہا کہ ڈرون اٹیک ہونے چاہیے اس میں کوئی غلط کام نہیں !!
عمران خان !! حامد میر مجھے ایسے پروگرام میں نا بٹھائے جدھر ایسے بے غیرت لوگ بیٹھے ہو ادھر لوگ مررہے یہ بے غیرت کہہ رہا اچھا ہورہا یہ انسان نہیں !!
"He is being held in a death cell reserved for terrorists, under bleak and oppressive conditions"
Illegally Incarcerated Former Prime Minister Imran Khan’s Sons
فیلڈ مارشل جنرل ایوب خان اس فیلڈ مارشل سے قد کاٹھ میں کئی گنا بڑا تھا، پھر جب اُس نے جمہوریت پر شب خون مارا اسکی بیٹے کے علاوہ اُسے فیلڈ مارشل بلانے والا کوئی نہیں رہ گیا تھا۔ موجودہ فیلڈ مارشل کو یہ انجام دیکھتے ہوئے وقت پر باعزت گھر لوٹ جانا چاہیے۔
اڈیالہ جیل سے 15 کلومیٹر کی دوری پر نور خان ائیر بیس پرحملہ ہواہے
سابق وزیراعظم عمران خان اڈیالہ میں فوج کی حراست میں ہیں،
انہیں جلدازجلد رہا کر کےمحفوظ مقام پر منتقل کرنا فوج و حکومت پاکستان کی ذمہ داری بنتی ہے
@GovtofPakistan@OfficialDGISPR@DGPR_PAF اپنی ذمہ داری پوری کریں
الحمداللہ میں خیریت سے واپس اپنے گھر پہنچ گیا ہو۔میں شکرگزار ہو اس رب کائنات کا جس نے مجھے حوص��ہ دیا اور ان ظالموں کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کرنے کی ہمت دی۔میں آج اپنے بیٹے شہید عمار عباد کو بہت یاد کررہا ہو ہماری ��وشیاں اسکے بغیر کچھ نہیں۔اللہ جنت الفردوس میں جگہ دیں