التجا پاکستانی عوام کے لیے!
ماسک کا استعمال، ، ہاتھوں کو بار بار دھونا، 6 فٹ فاصلہ اور ہجوم والی جگہوں سے اجتناب ضروری ہے۔
کورونا وائرس کی ایس او پیز پر سختی سے عمل کریں۔
*اطلاع برائے داخلہ ٹیسٹ*
*جینرک بی ایس نرسنگ سیشن 2021*
*ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ، گورنمنٹ سندھ*
تمام درخواست گزاروں سے گزارش ہے کہ اگر ایڈمٹ کارڈ کےاجرا اور وصولی کا مسلئہ ہو تو اپنے اصل قومی شناختی کارڈ اور مذید متعلقہ کاغذات کے ہمراہ اپنے ٹیسٹ سینٹر پر رابطہ کریں۔
_*خیرانسا خان*