وطنِ عزیز پاکستان کے امن و امان اور دھشتگردی کے خاتمے کیلئے دی جانے والی قربانیوں کو کبھی بُھلایا نہیں جا سکتا
اس حوالے سے افواجِ پاکستان، رینجرز، ایف سی، پولیس، دیگر قانون نافذ کرنے والے تمام اداروں کے شہداء اور شہداء پاکستان کاکردار ناقابل فراموش ہے
#شہدائے_پاکستان