آگ لگی بستی میں میر جعفر اپنی مستی میں!
دنیا تباہی کے دہانے پہ کھڑی ہے اور یہ 9 مئی فالس فلیگ پہ خودساختہ سزائیں سنا رہا ہے۔
بار بار یاد دلاتا ہوں یہ آیا نہیں لایا گیا ہے اور یہ پاکستان کو ختم کرنے پہ کام کر رہا ہے!
شہباز شریف کا نوبل انعام کیلئے نامزد کردہ ٹرمپ سویلین پہ وحشیانہ بمباری کر رہا ہے لعنت ہے شہباز شریف کی ساری زندگی پہ کچھ تو غیرت کھائے اور نامزدگی واپس لے بورڈ آف پیس سے نکلے
Long before tensions escalated, Imran Khan cautioned against the devastating consequences of war with Iran, consistently emphasizing dialogue over military solutions. He has always maintained that lasting peace and stability come through diplomacy, mutual respect, and regional cooperation. Leadership grounded in vision and foresight is essential for Pakistan and for a more peaceful world.
#FreeImranKhan
#MedicalUrgencyForImranKhan
We had a fun first run of the #EyeStandWithIMRAN cricket challenge in Bristol on the weekend. 🏏 👁️
You can take part by sharing a selfie covering one eye, or using the TikTok filter (link in replies & bio).
#FreeIK
آیت اللہ علی خامنہای عظیم لیڈر تھے، عظیم انسان تھے، وہ شہادت کی تمنا رکھتے تھے۔ میرے خیال میں پاکستان میں ہر کوئی غم زدہ ہے۔ علیمہ خان
@Aleema_KhanPK#AleemaKhan#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
آپ کے زکوٰۃ و عطیات سے 2024 میں قیصر خلیل نے دی ہے کینسر کو شکست۔
اس سال اپنی زکوٰۃ و عطیات شوکت خانم ہسپتال کو دیں۔
اپنی زکوٰۃ بزریعہ ایزی پیسہ دینے کیلئے وزٹ کریں:
https://t.co/z1w9tN7SAw
#SKMCH#ZakatSeZindagi#YourZakatHelpsDefeatCancer@easypaisa
اس رجیم کا ظلم دیکھیں
ابھی پاکستانی میڈیا خبریں چلا رہا ہے کہ اڈیالہ جیل سرکاری ڈاکٹروں کی ٹیم عمران خان کا چیک اپ کرنے گئی ہے عین اسی وقت جب یہ خبریں چلائی گئی ہیں عمران کی بہنیں جیل کے باہر عمران خان سے ملاقات کی منتظر ہیں
پہلے تو آپ کے ڈاکٹروں پر اعتماد ہی نہیں ہے تو چیک اپ کیسا ؟ دوسرا حکومتی جعلی میڈیکل ٹیم جیل جاسکتی ہے تو عمران خان کی فیملی کیوں نہیں ؟
مراد سعید کی کتاب “دزد نیم شب کا رقیب” شائع ہو چکی ہے۔ یہ تصنیف حالیہ قومی اور سیاسی تاریخ کے اہم اور حساس واقعات کا احاطہ کرتی ہے۔ کتاب میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کی اصل حقیقت، مبینہ رجیم چینج آپریشن، خیبر پختونخوا میں کھیلی جانے والی ڈبل گیم، اور شہید ارشد شریف کے خلاف سازش جیسے درجنوں موضوعات کو تفصیل اور استدلال کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔
کتاب کا عنوان دراصل احمد فراز کی مشہور نظم “محاصرہ” کے مصرع�� “دزدِ نیم شب کے رفیق” سے ماخوذ معلوم ہوتا ہے۔ مراد سعید نے یہاں “رفیق” کی جگہ “رقیب” کا لفظ استعمال کیا ہے، جو بدلتے ہوئے سیاسی و سماجی حالات میں ��یک معنی خیز اور علامتی تبدیلی محسوس ہوتی ہے۔ گویا یہ عنوان محض ادبی مناسبت نہیں رکھتا بلکہ اپنے اندر مزاحمت، اختلاف اور برسرِپیکار ہونے کا پیغام بھی سموئے ہوئے ہے۔
احمد فراز کے اشعار جو اس فکری پس منظر کو واضح کرتے ہیں،
مرا قلم نہیں کردار اس محافظ کا
جو اپنے شہر کو محصور کر کے ناز کرے
مرا قلم نہیں کاسہ کسی سبک سر کا
جو غاصبوں کو قصیدوں سے سرفراز کرے
مرا قلم نہیں اوزار اس نقب زن کا
جو اپنے گھر کی ہی چھت میں شگاف ڈالتا ہے
مرا قلم نہیں اس دزد نیم شب کا رفیق
جو بے چراغ گھروں پر کمند اچھالتا ہے
ان اشعار کی معنوی گہرائی اور کتاب کے عنوان کے مابین ربط اس امر کی نشاندہی کرتا ہے کہ مصنف نے اپنی تحریر کو مزاحمتی بیانیے اور فکری مؤقف کے طور پر پیش کرنے کی کوشش کی ہے
”ہمارا ، پورے پاکستان اور دنیا کے لوگوں کا اس وقت انٹرسٹ عمران خان کی صحت ہے دعا کریں اللہ عمران خان کو صحت دے وہ اس وقت واحد لیڈر ہے جس نے قوم کو متحد رکھا ہوا ہے“۔ @Aleema_KhanPK
”ہمیں ملاقات سے زیادہ ان کے علاج کی فکر ہے، جب سے ہمیں پتہ چلا ہے کہ دوسرے ٹیکے کے بعد بھی وہ مطمئن نہیں ہیں ہماری پریشانی بڑھ گئی ہے۔ ہمیں عمران خان کی صحت کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ��ی جارہیں یہ غیر آئینی اور غیرقانونی ہے“۔
علیمہ خان