سریاب ترقی پسند پینل کے چیئرمین ملک ایم مصلح ادین مینگل ایڈوکیٹ اور
سیکرٹری ہیلتھ اسفند یار کاکڑ سے ملاقات شیخ زیدہسپتال سریاب کے موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال انشاءاللہ بہت جلد ہسپتال میں بہتری لائی جائے گی۔
Pakistan Army, the Nations 🚨Red Line,
On the 9th of May our Red Line was crossed,
General Syed Asim Munir, Chief of Army Staff (COAS) said,
“All those responsible for the attacks on 9 May would be brought to Justice”
@OfficialDGISPR#PakistanArmy#Pakistan#COAS#ISPR
*#KashmirIsPakistan*
Kashmir is an integral part of Pakistan and International HR organizations need to play their role to stop barbarous activities against innocent Kashmiris.
*#CPECWayToProsperity*
Ten years of CPEC projects is reflection of unflattering resolve of Pakistan and China to cement bilateral relations through economic cooperation.
میر مہرعلی نیچاری نے اپنے ایک ییان میں کہا کہ
سریاب لاوارث نہیں ہے اگر 17 جولائی سے گرین بیس کوئٹہ کے دوسرے روڈوں پر بحال ہوئے اگر سریاب قمبرانی روڈ کے بحال نہیں ہوئے تو سریاب کے MNA,MPA کے خلا سخت سخت احتجاج کیاجائے گا غفلت اور لاپرواہی کی وجہ سے سریاب کو نظر انداز کیا گیا ہے
سریاب کو لاوارث گیا ہے اگر17 جولائی تک گرین بس سروس کو سریاب اور قمبرانی روڈ پر نہیں چلا گیا تو سریاب
وارث پینل ,سریاب ترقی پسند پینل ان ناہل گونگے اور برے MAN,MPA,کے خلاف اُنگے گھروں کے سامنےاحتجاج کرینگے یہ لوگ مرکزی حکومت اور صوبائی حکومت میں ہوتے ہوئے بھی خاب خرگوش ہے
*قوم کو مانگنا نہیں ،کمانا سکھائیں*
*بجٹ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لئے 450 ارب مختص کئے گئے ہیں ایک فیکٹری ایک ارب کی لاگت سے بھی بنے تو پاکستان میں 450 نئی فیکٹریاں بن سکتی ہیں اور لاکھوں افراد روزگار کرسکتا ہیں*
میرمہرعلی نیچاری
پاک فوج سے اور شہداء سے اظہار یکجہتی کیلئے عوام کی کثیر تعداد باہر نکل آئی پاکستانی قوم کی اپنے افواج سے محبت کی مثال پوری دنیا میں نہیں ملتی۔۔۔
مہرنیچاری بلوچ
⭐یوم تکریم شہداء پاکستان کی بلوچستان میں مرکزی تقریب کوئٹہ میں منقعد کی گئی وطن عزیز پر جان نچھاور کرنے والے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا تقریب میں شہداء کے لواحقین کی بڑی تعداد موجود تھی تقریب میں کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کا خطاب کرہےہیں