قابلِ احترام@MaryamNSharif صاحبہ اپنے کسی افسر کی ڈیوٹی لگائیں،میں وہ 45 ہزار کلومیٹر سڑکیں دیکھنا چاہتا ہوں جو آپ کے دور میں بن چکی ہیں،مجھےاپنے دور میں بنی 45 ہزار کلومیٹر سڑکیں دکھائیں تاکہ میں جہاز جہاز کرتے لوگوں کے منہ بند کرسکوں۔۔
تحریک انصاف کی وفاقی حکومت میں پاکستان اور خیبر پختونخواہ terrorism نہیں tourism کے لیے جانے جاتے تھے۔ رجیم چینج کے بعد دہشتگردی کو دوبارہ جان بوجھ کر خیبر پختونخواہ پر مسلط کیا گیا۔ جب ۲۰۲۲ کی گرمیوں میں ہم نے آواز اٹھائ تو آپ نے ہمیں جھوٹا کہا لیکن آج اسی دہشتگردی کو بہانہ بنا کر معصوم پختونوں کا خون بہایا جارہا ہے-
🚨یقین کریں میں نے پرویز مشرف دور سے لے کر آج تک سارے دور کوور کئے ہیں آج تک کسی سیاسی راہنما سے ایسٹیبلشمنٹ کو خوف زدہ نہیں دیکھا پہلی بار ایسٹیبلشمنٹ کو اتنا خوف زدہ دیکھا ہے وہ صرف ایک لیڈر ہے جو اڈیالہ جیل میں استین چڑا کر بیٹھا ہے عمران خان سے
مارشل لا کے گورنر راج نکال کر، موجودہ پاکستان کے 9 گورنر راج میں سے 6 گورنر راج پیپلز پارٹی نے لگائے، اس نوجوان کے نانا، اس کی والدہ اور اس کے والد نے صوبائی جمہوری حکومتوں پر شب خون مارا۔ وہ بھی اپنے اصلی مالکان کے ہاتھوں مجبور تھے اور یہ بھی مجبور ہیں، یہی ppp کی تاریخ ہے
احساس بے زبان صحت گاڑی خیبر پختونخواہ
اگر آپ اپنا موڈ اچھا کرنا چاہتے ہیں اور موجودہ ملک کی معاشی بدحالی سے دھیان ہٹانا چاہتے ہیں تو نیچے لگی تین منٹ کی ویڈیو ضرور دیکھیں۰ یقین کریں آپ کو غصہ کی جگہ پیار آئے گا کیونکہ اس میں نا کوئ تصویر ہے اور نا کوئ جھنڈا اور نا زاتی تشہیر
دراصل احساس بےزبان گاڑی کیا ہے؟
یہ ایک اور عمران خان کا انسانی خدمت کے بعد ا��لہ کی مخلوق کی خدمت کا پروجیکٹ ہے۰ عمران خان کے صحت کارڈ، بلین ٹری سونامی کے بعد ہے احساس بے زبان۰
خیبر پختنخواہ میں زراعت اتنی وسیع نہیں مگر مال مویشی وہاں کے کسانوں کا بہت بڑا روزگار ہے۰ محکمہ لائیو اسٹاک ایک شاندار منصوبہ لایا جو اب دہلیز پر مال مویشی کو علاج مہیا کرے گا۰ اس کی نگرانی ڈیجیٹل کی جائے گی۰ اس منصوبہ سے بر وقت علاج، کرایہ کی بچت اور بے زبان کو بروقت علاج سے تکلیف سے نجات حاصل ہوگی۰ انشااللہ اس سے عام آدمی کی آمدنی اور معیار زندگی میں بہت بہتری آئے گی
“مجھے کسی قسم کا نقصان پہنچا تو ذمہ دار اختیار ولی ہوگا!”
خیبر کے شہری ذاکر اللہ آفریدی نے اختیار ولی کی جانب سے عائد کیے گئے الزامات کو مسترد کر دیا۔
صوبائی وزیرِ اطلاعات شفیع جان نے اہم پریس کانفرنس میں ذاکر اللہ آفریدی کو منظرِ عام پر لاتے ہوئے اختیار ولی سے الزامات کے ثبوت پیش کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
سنگین الزامات ہیں تو ثبوت دیں، ورنہ معذرت کریں!
یہ جنگ آپ نے خود لڑنی ہے، اس جنگ میں ہر پاکستانی نے اپنا کردار ادا کرنا ہے۔ ممکن ہے ہم آپ کے لیے ٹرانسپورٹ، واش رومز یا خوراک کا مکمل بندوبست نہ کر پائیں، اس لیے آپ نے اپنے گھروں سے تیار ہو کر نکلنا ہے۔
ان شاء اللہ یہ جدوجہد ہے، آپ نے اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا ہے۔ کسی ظالم کو روکنا سب سے بڑی جدوجہد ہے۔ ہمیں اس ظلم کے خلاف نکلنا ہے جو پاکستان میں انصاف کا قتل عام کر رہا ہے، لوگوں کی چادر اور چار دیواری پامال کر رہا ہے اور خواتین و بچوں کو گرفتار کر رہا ہے۔
ان شاء اللہ ہمارا لانگ مارچ پرامن ہوگا۔ ہم نے نہتے آنا ہے، اپنے ہاتھوں اور پاؤں کے ساتھ آنا ہے اور اپنی زبان سے حق کی آواز بلند کرنی ہے۔ کسی بھی قسم کا انتشار نہیں ہونے دینا، اگر کوئی انتشار پھیلانے کی کوشش کرے تو اسے پولیس کے حوالے کرنا ہے۔
ان شاء اللہ اس بار جیت حق اور سچ کی ہوگی، عمران خان کی ہوگی، پاکستان تحریک انصاف کے کارکن کی ہوگی، نوجوانوں کی ہوگی اور پاکستان کی ہوگی۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی
یہ ویڈیو دیکھ کر میاں نواز شریف بھی سوچتے ہوں گے کہ میری 46 سالہ سیاست میں مجھے یہ محبت نہیں ملی جو عمران خان کے نام پر اس کے 36 سالہ کھلاڑی کو مل رہی ہے
خان ناقابلِ شکست ہے جناب ، یہ ثبوت ہیں
”جب ایک تحریک شروع ہو جاتی ہے تو وہ رکتی نہیں بلکہ کہیں نہ کہیں نئی شکل اختیار کرکے ابھرتی ہے۔ سہیل آفریدی ایک عام قبائلی نوجوان ہے، جو خیبرپختونخوا کا وزیرِاعلیٰ بنا اور آج پاکستان کی سیاست میں اہم کردار کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ ایک عام آدمی کا سیاست میں اتنا اوپر تک پہنچ جانا، انتہائی خوش آئند پیش رفت ہے جس کا کریڈٹ عمران خان کو جاتا ہے۔ وہ ہمیشہ کہا کرتے تھے کہ پاکستان کی سیاست سے 2 خاندانوں کی اجارہ داری ختم کرکے نوجوانوں کو آگے آنا چاہیئے۔ “ حبیب اکرم
@HabibAkram
کیپٹن صفدر ڈٹ گئے ، سپریم کورٹ میں کھڑے ہو کر کہہ دیا کہ عدالتوں میں پیسے لے کر فیصلے ہو رہے ہیں اور اعظم نذیر تارڑ گروپ کے بڑے وکیلوں کی ڈگریاں جعلی ہیں
رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر امجد علی خان کی رہائشگاہ پر سادہ کپڑوں میں ملبوس مسلح افراد کے چھاپے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ ایسے اقدامات نہ صرف تشویش ناک ہیں۔ اس طرزِ عمل سے صرف ان عناصر موقع ملے گا جو آئین و قانون پر ی��ین نہیں رکھتے۔
جِس دیس سے ماؤں بہنوں کو
اغیار اٹھا کر لے جائیں،
جِس دیس سے قاتل غُنڈوں کو
اشراف چُھڑا کر لے جائیں،
جِس دیس کی کوٹ کچہری میں
انصاف ٹکوں پر بِکتا ہو،
جِس دیس کا مُنشی قاضی بھی
مُجرم سے پوچھ کے لِِکھتا ہو،
عمران خان نے ایک اور مفروضہ غلط ثابت کر دیا کہ جس کے ساتھ امریکہ ہو، وہی مقبول ہوتا ہے۔ آج اس حکومت کی نام نہاد مقبولیت کا عالم یہ ہے کہ پی ٹی آئی کے احتجاج سے بچنے کے لیے کنٹینرز کے پیچھے چھپ رہی ہے۔ بھلا جس حکومت کے ساتھ واقعی عوام کھڑی ہو، اسے عوام سے بچنے کے لیے سڑکیں اور راستے بند کرنے پڑتے ہیں؟ انہیں خود معلوم ہے کہ عوام کس کے ساتھ کھڑی ہے۔
عوام پر گولی چلانے والا
قاتل دنیا کی عدالت سے بچ بھی
جائے تو اللہ کی عدالت سے
نہیں بچ سکتا؛
وہاں نہ طاقت کام آئے گی،
نہ سفارش، اور نہ ہی کوئی فرار۔
مظلوم کا خون قیامت تک
قاتل کا پیچھا کرے گا ۔۔۔۔
اس سے بڑی اور کیا جیت ہو گی؟
جنگ سے پہلے ایران تنہا تھا۔
جنگ کے بعد امریکہ اور اسرائیل تنہا ہیں۔
اقوام متحدہ میں صرف دو ممالک ایرانی صدر کے خطاب میں واک آ��ٹ کر گئے۔
اور اسرائیلی وزیراعظم کے خطاب کے دوران 77 ممالک نے واک آؤٹ کیا۔
بیشک عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔
کیا کسی اسلامی ملک میں ایسا سلوک کرنا جائز ہے ؟
رات کے پہر عورتوں بچوں کے بیچ ایسے چھت ٹاپ کر داخل ہونا جائز ہے؟
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں نہ اسلام کے قوانین بچے ہیں، نہ کوئی جمہوریت باقی رہی ہے، اور بچا باقی پاکستان، تو اس میں بندوق کے زور پر نفرتون کی دکان کھولی جا رہی ہے
بھٹو کو پھانسی لگی تو پیپلز پارٹی کی 40 رکنی ورکنگ کمیٹی میں سے صرف 2 لوگ رہ گئے 38 چھوڑ گئے، جب نواز شریف کو انہوں نے پکڑا تو خواجہ آصف نے کہا میں نے سیاست ہی چھوڑ دی ہے اور نوکری کرنے دبئی چلے گئے، احسن اقبال سعودی عرب چلے گے نوکری کرتے رہے
جاوید ہاشمی