وزیراعلٰی سہیل آفریدی 🚨
4 اکتوبر کو ہمارا لانگ مارچ ہونے جا رہا ہے وہ پاکستان کی تاریخ کا بڑا لانگ مارچ ہوگا
کوئی بھی بندوق، کوئی بھی ڈنڈا، ہمیں اپنے مقصد سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹا سکتا
KP Chief Minister Muhammad Sohail Afridi says more people will take to the streets on October 4 than on September 27, warning that any attempt to disrupt the country’s situation will trigger a public response.
جو جو ایم پی ایز، ایم این ایز یا پارٹی قائدین 4 اکتوبر کو پاکستان میں موجود نہیں ہوں گے، ان کا پاکستان تحریکِ انصاف سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ وہ اپنے لیے کوئی دوسری پارٹی بنا لیں۔
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ 🚨
جب عمران خان کی بہنوں کو گرفتار کیا گیا تو 100 سے زائد مرد پولیس اہلکار گھر میں داخل ہوئے۔ وہاں بچیاں بھی موجود تھیں اور پولیس اہلکاروں نے گھر کے دروازے توڑ دیے
لگتا ہے کہ پاکستان پر مسلط کیا گیا سیٹ اپ ملک میں اور خصوصی طور پر خیبر پختونخواہ میں کوئی بڑا سانحہ کروانا چاہتا ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ پاکستان کا نیشنل میڈیا اس ڈرٹی گیم میں اُن کا ساتھ دے رہا ہے۔
ہماری سی ٹی ڈی اور پولیس کو کمزور ثابت کرنے کی کوشش میں کس کو حملے کی دعوت دی جا رہی ہے؟ کیا APS جیسے سانحے کی تیاری کی جا رہی ہے؟ کیا اپنی جعلی حکومت کو بچانے کے لیے ملک میں کسی نئے سانحے کی پلاننگ ہو رہی ہے؟ کیا خیبرپختونخواہ کو ایک بار پھر لہو لہان کرنے کے لیے پیش کیا جا رہا ہے؟ کیا خیبرپختونخواہ کو تجربہ گاہ سمجھ کر PML N کوئی بڑی گیم کرنے والی ہے؟
ہماری پولیس اور سی ٹی ڈی ماشاءاللہ انتہائی باصلاحیت اور جدید اسلحے سے لیس ہے۔ وفاق کا ادارہ HIT صوبائی حکومت سے رقم وصول ہونے کے باجود جان بوجھ کر سا��ان کی فراہمی کو سست روی کا شکار کر رہا ہے۔
جو اسلحہ پولیس ڈیپارٹمنٹ کو دیا گیا ہے وہ مفت میں نہیں بلکہ پیسے دے کر وصول کیا گیا ہے۔ باقی سامان پیسے لینے کے باوجود نہیں دیا جا رہا۔
وفاق پر جعلی طریقے سے قاب�� ٹولہ ملک میں تباہی پھیلانا چاہ رہا ہے۔ پاکستان ہمارا ہے۔ پاکستانی ہمارے ہیں۔ کسی بھی قسم کا کوئی بھی ایڈونچر کرنے کی کوشش کی گئی تو آئین و قانون کے مطابق ایسا جواب دیں گے کہ پوری عمر سر نہیں اُٹھا پاؤ گے۔
یہ فوج ہی پاکستان اور پاکستانیوں کو انڈیا سے زیادہ اپنا دشمن سمجھتی ہے۔ ہمیں کچلنے کے لیے دہشت گرد بناتی ہے۔ پختونخوا حکومت گرانے کے لیے اپنے ہی لوگوں کو کیوں مار رہے ہو؟ تمہاری یہ ذہنیت کب بدلے گی؟ مجھے افسوس ہے، نہیں بدلے گی۔
تمہاری پالیسی پہلے دن سے یہ ہے کہ امریکا کی دلالی کرو اور ڈالر گھر لے جاؤ۔ 9/11 کے بعد امریکا ہماری معاونت کرتا تھا کہ افغانیوں کو پکڑ کر ان کے حوالے کرو ۔ آج وہ معاونت ہمیں افغانیوں سے بچانے کے لیے کر رہا ہے۔
میں نے مشرقی پاکستان میں تمہیں نہتے بنگالیوں کو شکار کے شوق میں مارتے دیکھا ہے۔ وہ وزیرستان ہو یا تربت، سانحہ APS کا مجرم ہو یا دہشت گرد، وہ تمہارے گھروں میں پناہ لے رہے ہوتے ہیں! اپنی دہشت گردی سے باز آ جاؤ۔
گورنر راج لگانے کی تمہاری اوقات نہیں، نہ تم ووٹ آف نو کانفیڈنس لا سکتے ہو۔ قوم تمہیں پہچانتی ہے، تمہاری حیثیت جانتی ہے۔ ڈر کے مارے جتنا مرضی زور لگا لو، پاکستان کا ایک ہی کانفیڈنس ہے، اور اُس کا نام عمران خان ہے!
عاصم منیر، تمہارے پاس ایک ہی راستہ ہے۔ براہِ راست مارشل لاء لگاؤ، اور وہ بھی تم 10 دن سے زیادہ نہیں چلا سکو گے۔ تمہارے اپنے تمہارے ساتھ وہ کرے گی جو تاریخ میں کبھی نہیں ہوا ہوگا۔
Still no reason as to why they’re incarcerated. Please turn your attention towards Pakistan. It’s currently a state of chaos, with violent, vindictive criminals in charge.
They only fear foreign intervention. People within Pakistan are oppressed, if they speak out, they put their families in life threatening danger. @andyburnham@Ed_Miliband, I implore you to take a stand. Urge this establishment to listen to reason and free those unjustly incarcerated.
عمران خان صاحب کی بھانجی ، نورین نیازی صاحبہ کی بیٹی حاجرہ نیازی صاحبہ کا ٹویٹ
حاجرہ نیازی @Hajraniazi3
کہتی ہیں کہ
ایک خاندان کی حیثیت سے ہم اپنی والدہ نورین نیازی اور خالاؤں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے بارے میں انتہائی فکر مند ہیں، جو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں غیر قانونی طور پر قید اور زیرِ حراست ہیں۔
ان کی گرفتاری کے بعد سے ہمیں ان تک رسائی سے محروم رکھا گیا ہے اور تشویشناک بات یہ ہے کہ ان کے وکلا میں سے بھی کوئی ان سے ملاقات یا رابطہ نہیں کر سکا۔
براہِ راست رسائی نہ ہونے کی صورت میں ہمارے پاس ان کی خیریت سے متعلق اس وقت گردش کرنے والی افواہوں اور رپورٹس کی آزادانہ طور پر تصدیق کرنے کا کوئی ذریعہ نہیں ہے۔
یہ عمر رسیدہ خواتین ہیں اور انہیں طبی ضروریات لاحق ہیں، جن میں باقاعدگی سے ادویات کا استعمال بھی شامل ہے۔ ان کے اہلِ خانہ کا یہ بنیادی حق ہے کہ انہیں معلوم ہو کہ وہ محفوظ ہیں، انہیں درکار طبی سہولیات اور دیکھ بھال مل رہی ہے اور ان کے ساتھ انسانی اور باوقار سلو�� کیا جا رہا ہے۔
ہم اپنے ماموں عمران خان کے معاملے میں بھی ایسا پہلے دیکھ چکے ہیں۔ جب ان کے اہلِ خانہ اور وکلا کو ان تک رسائی سے محروم رکھا گیا تو ان کی صحت کے بارے میں افواہیں اور متضاد رپورٹس بغیر کسی تصدیق کے گردش کرتی رہیں۔ جب ان کی حالت کا علم ہوا، اس وقت تک ان کی بینائی کو شدید نقصان پہنچ چکا تھا۔
ہم صرف اس چیز کا مطالبہ کر رہے ہیں جو ایک بنیادی اور مسلمہ حق ہونا چاہیے، یعنی ہماری والدہ اور خالاؤں تک رسائی۔
ان کے اہلِ خانہ اور وکلا کو ان سے ملاقات کرنے، ان سے بات کرنے اور خود یہ دیکھنے دیا جائے کہ وہ محفوظ ہیں اور انہیں درکار طبی نگہداشت فراہم کی جا رہی ہے۔
ح��جرہ نیازی
اگر عمران خان نے سہیل آفریدی کو ہٹوانا ہوتو تو پیغام مراد سعید کو جائے گا نہ کہ وکیلوں کے ذریعےسہیل آفریدی کو۔
مطلب ہمارا پختون لڑکا کہیں چبھ رہا ہے اور کچھ ہلچل ہے جس وجہ سے اسے نکالنے کے درپے ہیں۔
ٹوٹل فوجی سکرپٹ——-Rejected
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے وژن کے مطابق پاکستان دنیا بھر میں دہشت گردی سے متاثرہ ممالک میں پہلے نمبر پر آچکا ہے۔ اور کیوں نہ ہو کہ جس ملک کی سپاہ ہی دہشت گردوں کی سہولتکار ہوں، انہیں لا کر بسانے کی دلیلیں فراہم کرتی رہی ہوں اور تو اور ان کو ساتھ ملا کر سیاست دانوں کو اغوا کرتی ہوں۔ وہاں امن تو پھلنے پھولنے سے رہا۔
ذیل میں پاکستان میں دہشت گردی کی واپسی میں اس مافیہ کے کردار کی تاریخ کے متعلق اپنی کتاب ”دزدِ نیم شب کا رقیب“ کے متعلقہ اقتباسات جو پاکستان میں دہشت گردی کی واپسی کی ٹائم لائن ہے۔ پڑھیے اور سر دھنیے کہ کیسے آپ کو ایندھن بنانے کا سامان کیا گیا۔ اور آپ کے ٹیکس کے پیسوں سے ہی آپ کے قاتلوں کو حسبِ منشاء لایا لے جایا جاتا رہا۔ پڑھیے اور اپنی قسمت پر ماتم کیجیے کہ جن کے محافظ ان کا سودا کرآئیں اُن کا اپنی قسمت پر رونا ہی بنتا ہے۔
1/5
🚨🚨🚨 It has now been confirmed by multiple sources that @ImranKhanPTI’s sisters have been on hunger strike in prison for the past 48 hours, protesting their alleged illegal detention and the reported maltreatment of women prisoners. The family has also reportedly been denied access to them.
Ali Bilal unarmed & our dedicated & passionate PTI worker murdered by Punjab police. Shameful, this brutality on unarmed PTI workers who were coming to attend election rally. Pakistan is in the grip of murderous criminals. We will file cases against IG, CCPO & others for murder.