جامعہ پنجاب میں طلبہ کی اجتماعی افطاری پر پابندی عائد کرنا اور ہاسٹل کے طلبہ پر پولیس اور سکیورٹی گارڈز کے ذریعے تشدد کروانا انتہائی قابل�� افسوس اور فسطائیت پر مبنی اقدام ہے۔افطار جیسے مذہبی اور سماجی عمل کو روکنا کسی بھی طور قابلِ قبول نہیں ہم اس پابندی کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
صاحبزادہ وسیم حیدر
ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان
#Jamiatpk #ReleaseStudents #JusticeForStudents
#اسلامی_جمعیت_طلبہ #جامعہ_پنجاب #گرینڈ_افطار
یہ وہ اسرائیل فرعون ��ے جس نے کہا تھا کہ ہمیں پوری دنیا سے کوئی ہاتھ نہیں لگا سکتا ایران نے وہ حشر کیا ہے کہ پوری دنیا کے سامنے ایران سے معافیاں مانگنے اگیا ہے
بریکنگ نیوز 🚨🚨
ایران کے 200 میزائلوں کا اسرائیل پر تین اطراف سے حملہ 🔥
بیک وقت فائر کئے گئے میزائلوں نے اسرائیل کے حفاظتی لیئرز کو توڑتے ہوئے تل ابیب حیفا اور دیگر شہروں پر قیامت ڈھا دی ھے 🔥🔥
اسرائیلی دفاعی سسٹم آئرن ڈوم ناکام
#Iran#IranWar#Israel
آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت امتِ مسلمہ کے لیے ایک عظیم سانحہ ہے۔
ان کی استقامت، جرأت اور باطل کے سامنے ڈٹ جانے کی مثال ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
آج ملک بھر میں ان کی غائبانہ نمازِ جنازہ ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔
#AliKhamenei#JamiatPK#امت_مسلمہ #شہادت #غائبانہ_نماز_جنازہ
The martyrdom of Ali Khamenei is not only a great loss for Iran, but for the entire Muslim Ummah. He stood firmly against injustice and oppressive powers. He was a symbol of courage, determination, and bravery, giving hope and confidence to oppressed Muslims around the world. His whole life was dedicated to steadfastness, strong principles, and working for the unity and welfare of the Ummah.
Today, funeral prayers in absentia will be offered across the country in his honor. May Allah raise his ranks and grant him the highest place in Jannah. Ameen.
Sahibzada Wasim Haider
Central President Ijt Pakistan
#Jamiatpk #AliKhamenei