نا تمہارے پروردگار نے تمہیں چھوڑا ھے اور نا ناراض ھوا ھے.اور یقیناً آگے آنے والے حالات تمہارے لیے پہلے حالات سے بہتر ھیں اور یقین جانو کہ عنقریب تمہارا پروردگار تمہیں اتنا دے گا کہ تم خوش ھو جاؤ گے..
سورت الضُّحٰی 💓
sad to hear about the news of this singer obviously as a human, deep condolences.. But on other hand why Pakistani pages are showing hypocrisy in not posting other serious issues just like Yasin Malik Case.. PLS give some importance to those issues too..
#sidhumoosewala
��اکستانی معاشرے کی ایک تلخ حقیقت یہ بھی ہے
بچے کے پیدا ہونے پر سارا خاندان کہہ رہا ہوتا ہے کہ یہ مجھ پر گیا یہ اس پر گیا ہے ۔۔
مگر جب بچہ بڑا ہوکر کوئی چن چڑھاتا ہے تو پورا ٹبر یک زبان چلاتا ہے ۔
اوئے پتہ نہیں اے کدے تے گیا اے ..
💦السلام علیکم ورحمتہ اللہ💦
💐بسم اللہ الرحمن الرحیم💐
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلَاةِ ۚ إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ ٭
اے ایمان والو! صبر اور نماز سے مدد چاہو بےشک الله صابروں کے ساتھ ہے
💗💓🌸صبح بخیر🌸💓💗