تنم فرسودہ جاں پارہ ز ہجراں یا رسول اللہ
دلم پژمردہ آوارہ ز عصیاں یا رسول اللہ
یا رسول اللہ آپ کی جدائی میں میرا جسم بے کار اور جاں پارہ پارہ ہو گئی ہے،
گناہوں کی وجہ سے دل نیم مردہ اور آوارہ ہو گیا ہے۔
چوں سوئے من گزر آری من مسکیں ز ناداری
فدائے نقش نعلینت کنم جاں یا رسول اللہ
Allah's Messenger (ﷺ):
He who is deprived of tenderly feelings is in fact deprived of good.
مَنْ يُحْرَمْ الرِّفْقَ يُحْرَمْ الْخَيْرَ
نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا جو آدمی نرمی اختیار کرنے سے محروم رہا وہ آدمی بھلائی سے محروم رہا
(صحیح مسلم)
https://t.co/bYMuYPwctL