ہم سب سلیکٹڈ ہیں، ماضی میں ہم سب سلیکٹ ہو کر آتے رہے ہیں: شاہد خاقان عباسی
اس چور اپوزیشن کی اصل تکلیف ہی یہی ہے کہ اب انکو سلیکٹ کرنا بند کردیا گیا ہے اور عوام کا نمائندہ عمران خان اقتدار میں بیٹھا ہوا ہے
کل کوئی چار دنبے قربان کرنا چاہتا تھا۔ پیسے محترمہ نے خرچ کئیے۔ دنبے ایک جعلی مولانا صاحب نے لے کر آنے تھے۔ خون بہتے ہی انتشار پھیلایا جانا تھا۔
ہائے عظمی میری تو ساری شیطانی شطرنج ہی تباہ کر دی۔