آج کی DGISPR کی پریس کانفرنس میں جس سوشل میڈیا اکاؤنٹ کو JAAC سے منسوب کرتے ہوئے الزامات لگائے گئے، اس حوالے سے چند اہم حقائق عوام کے سامنے رکھنا ضروری ہیں۔
مذکورہ اکاؤنٹ فروری 2026 میں شوکت نواز میر کے نام سے بنایا گیا اور اسی نام سے ویریفائیڈ ہوا۔ مئی 2026 میں جب شوکت نواز میر صاحب کو اس اکاؤنٹ کے بارے میں معلوم ہوا تو 2 جون 2026 کو تاجراں دا ویر پی�� سے اس اکاؤنٹ سے لاتعلقی اور تردید جاری کر دی گئی جسکا لنک یہ ہے https://t.co/3mg0EyMTJE اور اسی طرح اسی اکاؤنٹ پر اسے Leela نام کے یوزر کے اکؤنٹ سے متنبع بھی کیا گیا 2 جون کو اسکا لنک https://t.co/JmtfsRPdRS اور سکرین شارٹ بھی ساتھ ہے
اس تردید کے بعد اس اکاؤنٹ کا نام تبدیل کرکے JAAC Official رکھ دیا گیا۔ بعد ازاں 28 جولائی کو اسی اکاؤنٹ سے منازعہ ٹویٹ سردار ابراہیم کے حوالے کی گئی اور پھر اس اکاؤنٹ کا نام دوبارہ تبدیل کرکے Rebel_۔Pulse کر دیا گیا ۔
جب اس اکاؤنٹ سے لاتعلقی پہلے ہی واضح طور پر ظاہر کی جا چکی تھی، تو اس کا JAAC یا ایکشن کمیٹی سے کوئی تعلق نہیں بنتا۔ ایسی صورت میں بغیر مکمل تصدیق کے اس اکاؤنٹ کی پوسٹس کو DGISPR کی پریس کانفرنس میں بطور حوالہ پیش کرنا ایک اہم سوالیہ نشان ہے۔
ہم متعلقہ اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس اکاؤنٹ کی غیر جانبدارانہ اور مکمل تحقیقات کی جائیں، تاکہ حقیقت سامنے آ سکے۔ ساتھ ہی گزارش ہے کہ بغیر تصدیق کے ایسے الزامات پرامن شہریوں پر نہ لگائے جائیں، کیونکہ اس سے نہ صرف غلط فہمیاں پیدا ہوتی ہیں بلکہ عوامی اعتماد بھی متاثر ہوتا ہے۔
شکریہ
#RightsMovementAJK
راولاکوٹ
عمر نذیر کشمیری نے جانی نقصان میں اضافے کے پیشِ نظر لانگ مارچ کے شرکاء نے حکمتِ عملی کے تحت فی الحال ڈی چوک میں پڑاؤ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید جانی نقصان سے ب��نے کے لیے لانگ مارچ کو فوری طور پر آگے بڑھانے کے بجائے موجودہ مقام ڈی چوک پر روک دیا گیا ہے۔عمر نذیر کشمیری نے تمام شرکاء سے اپیل کی ہے کہ وہ نظم و ضبط برقرار رکھیں، پرامن رہیں اور آئندہ لائحۂ عمل کے لیے قیادت کی ا��لی ہدایت کا انتظار کریں۔حکمت عملی کے تحت آگے بڑھا جاۓ گا۔
انشاءاللّٰه لڑیں گے جیتیں گے🚩✊
Until yesterday, Osama Shaheed was raising his voice for the rights of students around the world. Today, his silent grave calls upon students everywhere to raise their voices for him.
Osama! Through your slogans,
the revolution will come. 🚩✊
اسلام آباد:
پاکستانی فورسز کی جانب سے کشمیریوں کے قتل عام کے خلاف اور جموں کشمیر کے عوام کے تسلیم شدہ مطالبات کی حمایت میں وکلاء تنظیموں نے جاندار آواز بلند کرتے ہوئے کشمیریوں کے ااتھ اظہار یکجہتی کیا-
ہم سمجھتے ہیں وکلاء عوامی حقوق کے محافظ ہیں- ہم وکلاء برادری کے شکرگزار ہیں کہ انھوں نے ہمارے حق میں آواز بلند کی-
ہم اپنے آئینی ، قانونی ، جمہوری حقوق پر کوئی کمپرومائز نہیں کریں گے اور نہ ہی دُنیا کی کوئی طاقت جبر کی بنیاد پر ہمیں ہماری آوازوں کو دُبا سکتی ہے-
ہم پاکستانی عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ آپ اپنے شہروں میں اس بربریت کے خلاف گھروں سے باہر نکلیں-..
#RightsMovementAJK
Rawalakot | 29 July 2026
Pakistani security forces have launched targeted killings in Rawalakot. Civilians are being killed as the situation continues to deteriorate.
We urgently appeal to overseas Kashmiris, the international community, human rights organisations, and independent media to take immediate notice, raise their voices, and help protect innocent civilians.
#Rawalakot #Kashmir #HumanRights
On 27 and 28 July, 37 of our young people lost their lives. The number of those injured remains unknown. Amid heavy gunfire, our people have continued to stand peacefully and unarmed.
God willing, our peaceful struggle against oppression and injustice will continue.
This is the official X (Twitter) account of the Jammu Kashmir Joint Awami Action Committee (JKJACC). Previously, the Committee did not have any official account on X (Twitter). Please follow this account for authentic updates and official statements.