تاریخ میں لکھا جائے گا جب پورا پاکستان جیت کا جشن منا رہا تھا تب بھی بعض عمران خان میں مریم نواز اور ن لیگ والوں میں صف ماتم بچھ گیا تھا
#MaukaMauka#ThokaThoka#PakVsInd#PakvsNz
لاکھوں روپے کا سوٹ, سونے کے چمکتے دمکتے کف لنکس, ہاتھوں میں چمکتی ہوئی کروڑوں کی گھڑی اور لاکھوں روپے کے مہنگے جوتے پہن کر شوباز انکل نے مہنگائی پر بھاشن دیا ۔۔۔۔واہ رے شریفو توہاڈی شرافت @Official_Shehr m