ریاست ، حکومت ، فیلڈ مارشل 27 ستمبر کے خوف میں مبتلا
پنجاب پولیس نے عمران خان کی دونوں بہنوں کو ان کے بچوں سمیت جبکہ علیمہ خان کے بیٹوں کو بھی گرفتار کر لیا، انہوں نے ایک بکتر بند گاڑی میں نامعلوم مقام پر لے جایا جا رہا ہے
پاکستان تحریک انصاف بلوچستان
خراج تحسین : داود شاہ کاکڑ صدر پی ٹی ائی بلوچستان کو تمام تر و��ائل بروئے کار لاتے ہوئے بیگناہ گرفتار کارکنان کی رہائی ممکن بنانے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں
پاکستان تحریک انصاف بلوچستان
مبارکباد : داود شاہ کاکڑ و سردار زین خلجی کی ہدایات پر اعلان جنگ کی صورتحال میں صدر ڈسٹرکٹ کوئٹہ ایسٹ زبیر کاکڑ و جنرل سیکریٹری بلال اچکز��ی کو 27 ستمبر لانگ مارچ کے حوالے کامیاب ورکرز کنونشن کی انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں پاکستان تحریک انصاف بلوچستان
مبارکباد : پی ٹی ائی ڈسٹرکٹ کوئٹہ ایسٹ کے زبیر خان کاکڑ و جنرل سیکریٹری بلال اچکزئی کو کامیاب ورکرز کنونشن کی انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
پاکستان تحریک انصاف بلوچستان
@SadamktPTI
27 ستمبر یوم انقلاب ہوگا
27 ستمبر کی کامیابی کی دلیل کہ اسلام آباد ریڈ زون کو مکمل سیل کردیا گیا 27 ستمبر لانگ مارچ سے پہلے لانگ مارچ کا آغاز ملاحظہ فرمائیں
پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ ایسٹ ��ے صدر زبیر کاکڑ ، سابق ایڈیشنل جنرل سیکریٹری جمعہ خان خلجی کے گھر پولیس کے نارواے چھاپوں کی مزمت کرتے ہیں
پاکستان تحریک انصاف بلوچستان
'آپ آگے چلے جائیں، ہم بات کر لیں، پھر آپ آ جانا'، سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرنے سے پہلے علیمہ خان نے علی محمد خان کو ڈائس سے ہٹا دیا
پاکستان تحریک انصاف بلوچستان