Kasim and Sulaiman Khan do not have any contact with their father Imran Khan, currently in solitary confinement in Pakistan.
The two boys invited me into their late Grandmother’s home and told me what they want the international community to do.
Full interview out tomorrow on YouTube.
آج سولہ دسمبر ہے ،، حالات وہی 1971 والے ہیں ۔۔ آج بھی ہم وہیں کھڑے ہیں لیکن نئے کرداروں کے ساتھ ۔۔ اگلے 100 سالو�� میں بھی ہم یہیں کھڑے ہونگے ،،، نئے کرداروں کے ساتھ ۔۔۔
#16thDecember #theDhakaFall #1971War
ضروری نہیں کہ جیتنےوالے کےسر پر تاج ہو یاگلے میں میڈل
ہارنےوالےکی چیخیں جیتنے والے کی کامیابی کا خود اعلان کرتی ہیں کہ ایک شخص کی جیت ذہنوں کو کس قدر اذیت پہنچا رہی ہے ۔۔۔
ہارنے والا بار بار اپنی جیت کا اعلان اپنے منہ سے کرتا ہے لیکن تماشبین حقیقت سے واقف ہوتے ہیں ۔۔۔۔
اعزاز سید صاحب کی ایک اور خبر غلط ۔۔۔۔ نوٹیفکیشن جعلی ۔۔۔۔ جیو نیوز نے معذرت کرلی ۔۔۔۔ اعزاز صاحب اور کتنی بار ادارے سے معافی منگوائیں گے؟؟
#notification#geonews#CDFNotification
برطانوی اخبار دی گارڈین بھی شہباز شریف صاحب کے مکھن پالش کا معترف ۔۔۔۔ دنیا نے بھی مان لیا کہ کہ اس لیول تک گرنے میں پاکستانی وزیر اعظم کا کوئی ثانی نہیں
#Trump#ShehbazSharif#Pakistan#TheGuardian
کپتان کے کھلاڑی نے اپنے کپتان کے پہلے حکم کی تعمیل کر دی۔۔۔۔ نو منتخب وزیر اعلی سہیل آفریدی نے آئی جی خیبر پختونخوا کو فوری طلب کرکے صنم جاوید کی گمشدگی/ گرفتاری سے متعلق مکمل رپورٹ کل تک جمع کرنے کی ہدایت کردی ۔۔۔۔۔
#SohailAfridi#cmkpsohailafridi#ImranKhan#PTI
جس گورنر کو استعفی پہلے موصول نہیں ہوا تھا ،، پھر ملا تو دستخط میں مسئلے نظر آرہے تھے ،، بھاگ کر کراچی آگئے تاکہ حلف برداری میں روڑے اٹکا سکیں ،،، وہی گورنر اب الٹے پاؤں بھاگ کر کے پی پہنچیں گے 😅
#SohailAfridi#cmkpk#BilawalBhutto
جمہوریت جیت گئی ۔۔۔ بروز بدھ گورنر ہر صورت سہیل آفریدی سے وزیر اعلی کا حلف لیں ،، نہیں لیتے تو اسپیکر کے ذریعے حلف برداری ہوگی ، پشاور ہائی کورٹ کا حکم ،، فیصلہ سنادیا گیا
#SohailAfridi#cmkpk
وَإِن طَائِفَتَانِ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ اقْتَتَلُوا فَأَصْلِحُوا بَيْنَهُم
(الحجرات: 9)
ترجمہ: اگر دو مسلمان گروہ لڑ پڑیں تو ان میں صلح کراؤ
مسلمان کو مسلمان کے خلاف بھڑکانا سنگین گناہ ہے جو صلح کے بجائے آگ بھڑکائے وہ فتنہ پرور اور امت کا غدار کہلاتا ہے
#Afghanistan#Pakistan
دشمنوں میں کمی کے بجائے اضافہ ہورہا ہے ،، سرحدوں پر آگ بھڑک رہی ہے پہلے صرف بھارت خطرہ تھا اب افغان بارڈر پر بھی غیر یقینی صورتحال ہے ،، اللہ وطن عزیز کی حفاظت فرمائے
#Afghanistan#Pakistan#AIart
وزیر اعلی کے پی عوام میں سے ہی ہوگا ۔۔۔۔۔ تاثر دیا جاتا ہے کہ بڑے عہدوں پر بڑوں سے رابطے والے ہی آتے ہیں پی ٹی آئی اس تاثر کو ختم کرے گی یہ روایت توڑے گی ۔۔۔۔ جنید اکبر
��مران خان نے گنڈاپور کو ہٹا کر یہ بھرم بھی توڑ دیا ۔۔۔۔
#CMKPK #AliAminGandapur #SohailAfridi
لاکھوں معصوموں کے قاتل عالمی دہشتگرد کے ساتھ مذاکرات امن کی جانب اہم قدم ہے لیکن مسلمان افغانوں کے ساتھ مذاکرات کیسے ہوسکتے ہیں ؟
پاکستان کی پالیسی میں سب سے بڑا تضاد تو یہیں ہے ، قوم کیسے ایک ہو؟؟
#DGISPR#Afghanistan
آج ہر چینل کی پہلی ہیڈ لائن نیوز شوز کی پہلی اسٹوری اور وی لاگرز کی ویڈیو گنڈا پور ہو��ی یوں جیل میں بیٹھ کر بھی عمران خان کا فیصلہ آج کی سب بڑی اور طاقتور خبر رہے گا
یہ بھی تاریخ کا حصہ بن گیا کہ ایک قیدی کے فیصلے نے پھر سے مضبوط ستونوں کی بنیادیں ہلا دیں
#cmkp #gandapur
یہ تھا دراصل رجیم چینج ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور یہ تھا پلان
منہ بھر بھر کر ہر دوسرے شخص پر یہودی ایجنٹ کا ٹیگ لگانے والوں کی اس پلان میں پاکستان کے دو بڑوں کا سر تسلیم خم کرنے کے بیان پر خاموشی انتہائی افسوسناک ،، قابل نفرت اور گھناؤنی ہے ۔۔۔۔ اللہ مسلمانوں پر رحم فرمائے آمین
#gazaplan
پاکستان میں کیا ہورہا ہے پاکستان کیا چاہ رہا ہے پاکستان کس کے ساتھ ہے پاکستان سے کیا بات ہوئی سب ٹرمپ بتا رہے ہیں ۔۔ ج��ہوریت تو پہلے ہی نہیں پارلیمنٹ کو تالے لگا دیجیے
#Trump #gazaplan #Gaza #ShehbazSharif
There is no free lunch
یہ تعریفیں حمایتیں بے تکلفی بغل گیری ایسے ہی تو نہیں تھی ۔۔ یہ سودا تھا جو کیا گیا ،، عقل بھی دنگ تھی کہ بدترین شخص یک دم بہترین کیسے ہوگیا
#gazaplan#ShehbazSharif#Trump
کوشش کی ہمیشہ کہ متنازعہ معاملات میں دخل نہ دوں کی��نکہ میں ایک ڈرپوک عورت ہوں اور اپنی عزت مجھے بہت عزیز ہے۔۔یہ عزت مجھے میرے اللہ اور مجھے دیکھنے ،سننے والوں نے دی ہے۔
مجبور ہو گٸی کامران شاہد کا شودیکھنے کےبعد کہ بات کروں۔کیونکہ بات عورت کی ھے جو میری بیٹی،بہن،ماں ہے اور میں خودبھی۔ماشاءاللہ بڑے بڑے انٹلیکچٸولز ،اور ایک سیاستدان بیٹھ کرایک لڑکی کے ساتھ کھیل رہے تھے۔سو��ل جواب کا مقابلہ،اسکے جوابوں پت ٹھٹھے مجھے حیران کر رہے تھے بلکہ کٸی جگہ تو میں آبدیدہ بھی ہوٸی۔کسی ایک کوبھی احساس نہیں ہوا کہ یہ ایک لڑکی سےکی جانےوالی گفتگو نہیں۔یہ کیمرے پرکیجانےوالی گفتگو نہیں۔کاش کوٸی ایک توروکتا۔کسی کاچہرہ اس مزے سے عاری ہوتا جو وہ اس گفتگو سےلےرہےتھے۔گویا مرد جتنابھی پڑھ لکھ لے اندرسے عورت کیلٸے چھوٹا ہی ہوتا ہے۔اسے اپنے گھرکی عورتیں ہی باعزت نظر آ تی ہیں۔باقی ہر عورت سے وہ کسی بھی طرح لطف لے سکتا ہے ۔فضہ کو سلام کہ اتنے جواب دٸے مگر بیکار۔مرد ناداں پر کلام نرم ونازک بے اثر۔بہت افسوس ہوا شو میں موجود ہر مرد پر۔۔۔کاش ہمارے مرد ہر عورت کی عزت کرنے کے قابل ہوں کاش۔مگر اس شو میں سب کھل گٸے۔۔۔ معافی سب کو فضہ سے مانگنی چاہٸے۔۔اور اگر چینل یہ سمجھ رہا ہے کہ اس کی ریٹنگ میں اضافہ ہوا ہے تو یہ بہت بڑی غلط فہمی ہے۔