Chairman Imran Khan's victory speech (AI version) after an unprecedented fightback from the nation that resulted in PTI’s landslide victory in General Elections 2024.
"میرے اقدار مجھ سے متوقع سمجھوتوں سے زیادہ اہم ہیں" یہ کہہ کر ایک انتہائی قابل پیشہ ور طارق ملک نے آج چیئرمین نادرا کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
وہ آگے کہتے ہیں،
"کسی بھی پیشہ ور کے لیے ایسے ماحول میں اپنی عزت اور آزادی کو برقرار رکھنا مشکل ہے جو لوگوں کو "ہم بمقابلہ ان" کی منطق میں مستقل طور پر کھوکھلا کرتا ہے اور جہاں سیاسی وفاداری کو قابلیت پر فوقیت دی جاتی ہے" -
پاکستان کی المناک کہانی۔
We received this video from Chairman Imran Khan with a note "very good lesson that we as a Nation need to learn and practice."
Let's always speak against injustice! Share this with all who are yet to speak up and thank everyone who speak up every day! #خان_کی_طاقت_عوام
مجھے ٹیسٹ کرکٹ اچھی لگتی ہیں میں نے موبائل پر دیکھا آسٹریلیا ورلڈکپ ٹیسٹ جیت گیا-بابراعظم اور ویرات کوہلی دونوں A کلاس کرکٹر ہیں-عمران خان کی صحافی سے گفتگو