حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ ﷺ نے دعا فرمایا:’’ اے اللہ ! آل محمد ﷺ کو صرف اتنا رزق عطا فرما کہ ان کے جسم و جان کا رشتہ برقرار رہ سکے.
Mishkat Ul Masabeeh - 5164
*بسم اللہ الرحمن الرحیم*
یہ وہ دریا یا سمندر ہے جس میں حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اپنے عصاء مبارک سے راستہ بنایا پیچھے فرعون کا لشکر تھا جو برباد غرق ہو گیا تھا۔ ہر سال دو مرتبہ ایک گھنٹہ کے لیئے سمندر یہ راستہ دیتا ہے اور آج بھی اس راستے پہ لوگ پیدل چلتے ہیں* سبحان اللہ