1/4)
#StopViolenceAgainstPeasants@AWPKarachi strongly condemns the attacks on the comrades of the @PMKPOfficial & farmers in Sakhakot Malakand Division of Khyber Pakhtunkhwa by the landlords and their supporting state officials and their attempts to
#StopPeasantEvictions
2/4)
#StopViolenceAgainstPeasants
forcefully evict them from their lands. .
We also strongly condemn the arrest of 12 farmers and the injury of hundreds of farmers who protested against this attack.
We salute the farmers and the comrades of the
#StopPeasantEvictions
3/4)
#StopViolenceAgainstPeasants
@PMKP_Karachi who are continuing to resist despite heavy firing by the police and Khawanin.
@AWPKarachi expresses full solidarity with the protesting farmers of Sakhakot and Comardes of Pakistan Mazdoor Kisan Party
#StopPeasantEvictions
تاحال مزاحمت جاری ہے اور پولیس فورس کے دستے بڑی تعداد میں جائے وقوعہ پر مزاحمت کاروں کو اٹھانے کے لیے پہنچ چکے ہیں اور مزاحمت کاروں کے اوپر فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
ہم ریاست پاکستان سے اس ظلم کو روکنے کی فوری اپیل کرتے ہیں!!
#StopViolenceAgainstPeasants#StopPeasantEvictions
#اسلام______آباد
پاکستان مزدور کسان پارٹی کے مرکزی س��کرٹری اطلاعات وصوباٸی صدر شکیل وحید اللہ خان اور صوباٸی جنرل سیکرٹری عادل محمود نے اسلام آباد میں عوامی ورکرز پارٹی کی آل پارٹیز پیپلز کانفرنس میں شرکت کی۔
#MKP
#LongLiveResistance
#allpartiespeopleconfrence
پاکستان مزدور کسان پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات وصوباٸی صدر شکیل وحید اللہ خان نے کانفرنس سے خطاب میں ملک اور خطے کی موجودہ صورتحال، سیاسی اور معاشی بحران اور موجودہ حالات میں ترقی پسند سیاسی پارٹیوں کی الاٸنس اور
پاکستان مزدور کسان پارٹی کے زیر انتظام بے دخلیوں کے خلاف ایک احتجاجی جلسے کا انعقاد 20 مارچ 2022 کو کیا گیا ہے ۔ جس میں پارٹی کے مرکزی و صوباٸی قاٸدین خطاب کرینگے ۔
بتاریخ : 20 مارچ بروز اتوار بوقت 2بجے
بمقام : مندنی بازار شمالی ہشتنگر ضلع چارسدہ
#MKP#LongLiveResistance
پاکستان مزدور کسان پارٹی کے سنٹرل کمیٹی کے 11فروری کےمیٹنگ کے تفصیلی فیصلے کوفلحال محفوظ کرتے ہوٸے۔پارٹی ریکارڈ کا حصہ بنا دیا گیا ۔ جسے مناسب وقت پر جاری کیا جاٸے گا ۔تاہم پارٹی کاموقف جاری کردیاگیاتاکہ پارٹی کے متعلق کٸے جانے والے منفی پروپیگنڈے اوراصل حقاٸق کو منظر عام