پاکستان تحریک اتحاد لیبر ونگ کے اراکین کی ضلع خانیوال ضلع قصور ضلع چنیوٹ سے مرکزی سیکرٹریٹ میں آمد۔ پارٹی صدر راجہ نبیل کیانی کے دفتر میں ان سے ملاقات کی اور پارٹی چئیرمین چوہدری اورنگزیب صاحب کے ویژن کو پسند کرتے ہوئے پارٹی کے لئے دن رات کام کرنے کا یقین دلایا۔
ALHAMD U LILLAH. I am very thankful to ALLAH ALMIGHTY and Hazrat MUHAMMAD (P.B.U.H) and HIS AEHL E BAIT (A.S),Today i was awarded as Best CEO in housing industry by GOVERNOR PUNJAB. Special Thanks to Ijaz Nisar CEO CLUB. once again thanks to all who supported me.
پاکستان تحریک اتحاد چئیرمین چوہدری اورنگزیب کا سابق صدر ممنون حسین کے انتقال پر اظہار افسوس گہرے رنج وغم کا اظہار
اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے، اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
دکھ کی اس گھڑی میں اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔