آر او سپیشل برانچ ایس پی یوسف ہارون نے ساؤتھ پنجاب پولیس آفس میں ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب محمد کامران خان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر اے آئی جی انویسٹیگیشن جاوید اقبال خان بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران پیشہ ورانہ امور، امن و امان کی صورتحال کے مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا
ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب محمد کامران خان کی سرپرستی میں باہمت کھلاڑیوں کا شاندار ایونٹ 🏏✨
سیکنڈ ساؤتھ پنجاب ویل چیئر کرکٹ ٹورنامنٹ میں ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب محمد کامران خان نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے
🏏✨💫
Muhammad Kamran Khan
#igsouthpunjab#southpunjabpolice
آئی جی پنجاب عبدالکریم نے راجن پور کے کچہ ایریا کا دورہ کیا، جہاں انہیں پولیس آپریشن اور سکیورٹی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر سیکرٹری ہوم احمد جاوید قاضی، ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب محمد کامران خان سمیت دیگر پولیس و ضلعی انتظامیہ کے سینئر افسران بھی ہمراہ تھے۔
ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب محمد کامران خان سے ڈپٹی کمشنر ملتان محمد نعمان صدیق کی ساؤتھ پنجاب پولیس آفس میں ملاقات ہوئی۔
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، امن و امان کی صورتحال اور ملتان میں جاری انتظامی و سکیورٹی اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Muhammad Kamran Khan
ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب محمد کامران خان کا کچہ ایریا کا تفصیلی دورہ
ریجنل پولیس آفیسر ڈی جی خان اظہر اکرم، ڈی پی او راجن پور محمد عمران، ڈی پی او رحیم یار خان عرفان علی سموں اور دیگر افسران بھی ہمراہ تھے۔۔
Muhammad Kamran Khan
#igsouthpunjab#fyyyyyyyyyyyp#reelschallenge
چیئرمین پاکستان سپورٹس کونسل آغا حسنین رضا، صدر مائل اسٹون محمد شفیق الرحمن اور ان کی ٹیم نے ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب محمد کامران خان سے خصوصی ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور کھیلوں کے فروغ پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
Muhammad Kamran Khan
#igsouthpunjab
فاسٹ نیشنل یونیورسٹی آف کمپیوٹر اینڈ ایمرجنگ سائنسز (FAST-NUCES) ملتان کیمپس اور ساؤتھ پنج��ب پولیس آفس کے درمیان مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے گئے۔ ✍️
ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب محمد کامران خان اور ڈائریکٹر ملتان کیمپس پروفیسر ڈاکٹر شہزاد سرفراز نے معاہدے پر دستخط کیے.
ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب محمد کامران خان نے پولیس ٹریننگ کالج ملتان میں 69 ویں ریکروٹ اور 71 ویں پی ایچ پی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ انہیں جنرل سلامی پیش کی گئی، پریڈ کا معائنہ کیا اور نمایاں جوانوں میں انعامات تقسیم کیے۔
ساؤتھ پنجاب پولیس آفس میں ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنج��ب محمد کامران خان سےہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے وفد نے، صدر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان چوہدری عمر حیات، جنرل سیکرٹری فیاض لغاری، لائبریری سیکرٹری سمیرہ صدیق، تمام ممبران اور راؤ حماد اکبر خان ایڈووکیٹ شامل تھے
سینیئر ٹریفک وارڈن اور مصور شاہد مسیح نے ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب محمد کامران خان کا ��وبصورت پورٹریٹ تیار کرکے پیش کیا،
ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب محمد کامران خان نے اس کاوش پر شاہد مسیح کا شکریہ ادا کیا۔ مزید کہا ایسی تخلیقی سرگرمیاں محکمہ پولیس کا مثبت پہلو اجاگر کرتی ہیں
نئے تعینات ہونے والے اے آئی جی آپریشنز ساؤتھ پنجاب محمد اجمل (ایس ایس پی) نے آج ساؤتھ پنجاب پولیس آفس میں اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا
چارج سنبھالنے کے بعد انہوں نے ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب محمد کامران خان سے تفصیلی ملاقات کی۔
#igsouthpunjab#Trending#Police
ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب محمد کامران ��ان نے پولیس ٹریننگ کالج ملتان میں جدید فائرنگ رینج کا باقاعدہ افتتاح کیا۔
پولیس ٹریننگ کالج ملتان میں جدید فائرنگ رینج کا قیام عمل میں لایا گیا ہے، جو تربیتی نظام میں ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوگا۔
#igsouthpunjb #postviral #viral2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کچہ کے علاقے میں کامیاب آپریشن پر ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب محمد کامران خان کی قیادت کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان کی پیشہ ورانہ حکمتِ عملی، مؤثر کمانڈ اور بہترین کوآرڈینیشن کے باعث ریاست کی رِٹ بحال ہوئی.
#igpunjab#police#southpunjab
ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب محمد کامران خان نے گوہر مشتاق بھٹہ ڈی آئی جی/ کمانڈنٹ پولیس ٹریننگ کالج ملتان�� کی ریٹائرمنٹ پر پولیس ٹریننگ کالج ملتان میں ملاقات کی یادگاری شیلڈ اور سووینئر پیش کیا
#Police #igsouthpunjab #multanpolice