میں یہ گواہی دیتا ہوں کہ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اخری نبی اور رسول ہےان کے بعد کوئی نبی دنیا میں نہیں آئیگا نبوت کا دروازہ ہمیشہ کیلئے بند ہوچکا ہے
🌻🌼 الســـــــلام علیــــــکم 🌼🌻
ان گنت دعاؤں، نيک تمناؤں اور پرخلوص جذبوں كيساتھ میری طرف سےآپ کواور آپ کے گھروالوں کو🌷🍖 عیـــــــد الاضحی🍖🌷 کی خوشیاں بہت بہت مبارکـــــــ ھو!!!
💎Ahmad Bukhari 💎