It's from Kotzebue’s play 'The Ruins of Athens' where Muslims are depicted as oppressors & destroyers of the Greek civilization. We should stop being mesmerized by the western portrayal of Islam or Muslims. Isn't it enough that Allah swt Himself praised Muhammad (Pbuh).
امریکی مفکرین اور عہدیدار کافی عرصے سے یہ بات کررہے ہیں کہ مشرق وسطی کی سیکورٹی کا بوجھ مسلم ممالک اٹھائیں اور خطے میں امریکی مفادات کو یہ ممالک اپنے خرچے پر یقینی بنائیں۔ لیکن حیرت انگیز طور پر ہمارے یہاں کے تجزیے اس امریکی اسٹریٹجی کو امریکہ کے تسلط سے نکلنے کے طور پر دکھا رہے۔
جنہوں نے یہ نسل کشی ہونے دی، بلکہ اس میں بالواسطہ یا بلاواسطہ شامل ہوئے، ان سے یہ امیدیں وابسطہ کرنا کہ وہ دنیا میں مسلم اتحاد اور عروج کی بنیاد ڈال رہے ہیں، خود کو دھوکہ دینا ہے۔ حقیقت تلخ ہے، لیکن اس کو تسلیم کریں گے تو ہی ہم آگے بڑھ سکیں گے۔
It is important for the people of Pakistan to be told what exactly this commits Pakistan to do. Parliament should ask for a briefing
Pakistan, Saudi Arabia, Turkiye sign tripartite defence agreement in Makkah https://t.co/AVtllLHdln
سید صلاح الدین نے 1987 میں سرینگر سے الیکشن لڑا انہیں دھاندلی سے ہرا دیا گیا تو پھر بیلٹ کا راستہ چھوڑ کر انہوں نے بلٹ کا راستہ اختیار کر لیا آج وہ آزادکشمیر میں جاری کشیدگی کے خاتمے کے لئے دونوں فریقین کو مذاکرات کا راستہ اختیار کرنے کی دردمندانہ اپیل کر رہے ہیں ،کوئی سن رہا ہے؟
ʿUmar ibn al-Khattab (RA) said: نحن قوم أعزَنَا۠ الل�� بالإسلام، فإن ابتغينا العزة بغيره أذلنا الله “We are a people whom Allah honoured with Islam. If we seek honour through anything else, Allah will humiliate us.”
The system reset being proposed by political non-entities is not about smaller provinces but more thanas (police stations) and regimentation of governance in Pakistan to control mobs. Naqvi’s and his employer’s fascination with SHOs was revealed when he had first opined that Balochistan can be controlled through just one SHO.
اللّٰہ تعالیٰ کو رعونت اور تکبر پسند نہیں جنرل پرویز مشرف اپنے دور کا بہت طاقتور حکمران تھا کہتا تھا بینظیر بھٹو اور نواز شریف کو پاکستان واپس نہیں آنے دیگا پھر وہ وقت آیا کہ انہیں خود جلاوطنی اختیار کرنی پڑی اور جلاوطنی میں وفات پائی افسوس کسی نے مشرف کے انجام سے سبق نہیں سیکھا
Senator Mushtaq was stopped at Kahuta Bazaar by Punjab Police yesterday while returning from AJK and forcibly taken into custody. His whereabouts remain unknown. This is a blatant violation of the law by a repressive regime where no citizen is safe from its authoritarian tactics.
ٹیچنگ ہسپتال ساہیوال کے آپریشن تھیٹر سے دورانِ ڈیوٹی افغانستان سے تعلق رکھنے والے ایک پوسٹ گریجویٹ ریزیڈنٹ ڈاکٹر کو، مبینہ طور پر ویزا کی توسیع کے معاملے پر گرفتار کرنا انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ اگر کسی قانونی کارروائی کی ضرورت تھی تو اس کے لیے مہذب، قانونی اور ادارہ جاتی طریقۂ کار اختیار کیا جا سکتا تھا، نہ کہ مریضوں کی دیکھ بھال اور طبی خدمات کو متاثر کر کے۔
پاکستان اور افغانستان کے ہزاروں طلبہ، ڈاکٹرز اور دیگر پیشہ ور افراد برسوں سے ایک دوسرے کے ممالک میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں اور انسانیت کی خدمت انجام دے رہے ہیں۔ ویزا کی توسیع یا امیگریشن سے متعلق معاملات کو بنیاد بنا کر اس نوعیت کی کارروائیاں نہ صرف پیشہ ورانہ وقار کے منافی ہیں بلکہ دونوں ممالک کے درمیان تعلیمی، طبی اور انسانی تعاون کو بھی متاثر کرتی ہیں۔
میں وفاقی حکومت/ متعلقہ حکام سے مطالبہ کرتا ہوں کہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیا جائے، شفاف تحقیقات کرائی جائیں، اور غیر ملکی طلبہ و پیشہ ور افراد کے ویزا کے اجرا اور توسیع کے عمل کو آسان، شفاف اور بروقت بنایا جائے۔ حکومتوں کے درمیان پالیسی معاملات کی قیمت طلبہ، ڈاکٹرز اور دیگر پیشہ ور افراد کی تضح��ک کی صورت میں ادا نہیں کی جانی چاہیے۔ انصاف، انسانی وقار اور پیشہ ورانہ احترام کو یقینی بنایا جائے۔
Full-grown men crying because a footballer has played his final World Cup match after earning millions; meanwhile, they did not shed tears when children in Gaza, Lebanon, and Iran were blown up. Pathetic.