@the_desi_dream Investment account open krna parhta like bank account
Plus stock apki approach pe depend krta whether u want steady return/gain with the passage of time or wanna do day trading daily/weekly basis pe gain or loss
گوجرانوالہ کینٹ کے علاقہ راہوالی میں بھیک مانگنے والوں نے والدہ کے چہلم پر سوا کروڑ روپیہ ��رچ کر ڈالا ۔ملک بھر سے 800 بھکاریوں نے تقریب میں شرکت کی چہلم کی تقریب میں مہمانوں کیلئے ناشتے میں سری پائے جبکہ شام کے کھانے میں اڑھائی سو بکرے کے علاؤہ انواع اقسام کا اہتمام کیا گیا