چیف سیکرٹری پنجاب کہتا ہے کہ ہم نے مریم نواز کو الیکشن دھاندلی اور افسران سے اتنا ڈرا دیا ہے کہ وہ اب کسی بھی افسر کی پوسٹنگ پر اعتراض نہیں کرتی۔ میں جو کہتا ہوں وہی کرتی ہے۔ یہ بات بھائ لوگوں کے ذریعے بھی مریم تک پہنچائ گئ ہے۔
یہ پڑی ہے آپ کی شہباز سپیڈ اور آئرن لیڈی
نئی وزیر نے گوجرانوالہ کی مل کے ذریعے 2550روپے کا عوام کیلئے کروایا۔ جبکہ پنجاب میں اخراجات بھی کم ہوتے ہیں۔ تمام ملوں سے کلیکشن وہی فلور مل مالک کرتا ہے۔ ۔
ہمارا مطالبہ ہے کہ معاملے کی غیر جانبدار آفیشل انکوائری کی جانی چاہئیں۔2/2
ذرائع نے بتایا کہ وزیر کے آتے ہی سرکاری گندم کا ریٹ گوجرانوالہ کی فلور ملوں کے کہنے پر 3500 سے 4500 کر دیا گیا۔ 12 کروڑ گوجرانوالہ سے ںنایا۔ ملوں کو 12 ارب کا اس طرح فائدہ دیا اور غریب کو مہنگا آٹا۔ پختونخواہ 4500 پر 2500 کا آٹا دے رہا1/2
پنجاب کی ایک نئ بننے والی وزیر نے آتے ہی چوکے چھکے شروع کر دیئے۔ لاہور کا ڈائریکٹر فوڈ لگانے کے 2 کروڑ اور گجرات کا لگانے کا 1 کروڑ گوجرانوالہ کے ایک بڑے صنعتکار کے ذریعے وصول کیا۔ جبکہ ماہانہ بھی اتنا پہنچانے کا وعدہ ہوا ہے۔ پیسے گوجرانوالہ کے بندے کو جمع ہونگے.
کنفرم خبر ہے کہ پنجاب میں DCs اور DPOs کی رینکنگ کرنے والا شعیب پانی والا University of South Asia میں جعلی ڈگریاں بیچنے پر اور The News سے بھی کرپشن کرنے پر نکالا جا چکا ہے۔ ہر وزٹ کا ریٹ ہے ۔ ہر رینکنگ کا ریٹ ہے۔ کام کروانے کا ریٹ ہے۔ شراب اور لڑکی پر مرنے والاپنجاب چلا رہا ہے۔
Rasiest target for fake stories are folks whose names are known by general public.
Either provide facts to prove these baseless claims or this is just another effort to pressurize the only govt thats working for its people
پاکستان کی مالیاتی پالیسی مکمل طور پر کمرشل بینکوں کے ملازمین کے ذریعے regulatory capture کا شکار ہو چکی ہے۔ 6% پر دیئے گئے قرضوں پر گھر بیٹھے بیٹھے یہ بینکس 26% سود لے رہے۔ حکومت عوام کی جیبوں سے نکال نکال کر ان کی جیبیں بھر رہی۔ اس پر غور کریں۔ آپ کو آئ ایم ایف کی ضرورت نہیں
پاکستان پر بیرونی قرضوں سے زیادہ کمرشل بینکوں کے قرضوں کا بوجھ ناقابل برداشت ہے۔ حکومت پاکستان کو ڈومیسٹک قرضوں پر ڈیفالٹ کر جانا چاہیے اور گورنمنٹ borrowing کی شرح سود 3% سے زیادہ نہ ہو۔ اور یہ فکس ہو۔ ورنہ پرائیویٹ بینک ویسے ہی ختم کر دیں۔ یہ لوٹ سیل ہے۔
خواجہ عمران نذیر نے فیصل آباد سے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کا کواردینٹر غزالی ب�� ایم پی اے شاہدرہ کے داماد کو لگا دیا۔
اسی طرح غزالی بٹ کو لاہور ڈسٹرکٹ کا مانیترنگ انچارج بھی لگایا گیا ہے۔ شاہدرہ سے کنفرم خبر ہے کہ منشیات کا دھندہ اس کی زیر نگرانی چلتا۔
There is no recovery of cocain in any report?? Why ??
Many police officers use cocain even district administration officers as well. Please do drug test of all officers. You will see surprises.
یہ صاحب لاہور شاہدرہ کے ن لیگ ایم پی اے غزالی بٹ کے داماد ہیں۔ غزالی بٹ لاہور میں ڈرگ کارٹیل چلاتا ہے۔ خواجہ عمران نذیر اور ذیشان ملک کا۔قریبی ہے۔ اس لئے اس کا نوٹیفکیشن ہوا ہے۔
ڈسٹرکٹ فیصل آباد میں ایک جنید محمود نامی شخص کو منسٹر ہیلتھ @Kh_ImranNazir صاحب نے کوآرڈینیٹر لگایا ہے فیصل آباد میں یہ شخص کون ہے پارٹی کے کس ونگ سے تعلق ہے پارٹی کے لیے کیا خدمات ہیں جس وجہ سے یہ عہدہ ملا ہے؟
مسلم لیگ ن کی آج کی پریس کانفرنس دیکھ کر اس لحاظ سے خوشگوار تبدیلی محسوس ہوئی کہ نئے، نوجوان، باصلاحیت چہروں کو جماعت کی ترجمانی کا موقع دیا جا رہا ہے جنہیں معلوم ہے کہ گفتگو کیا کرنی ہے اور ��والات کے جواب کیسے دینے ہیں۔ اچھی سٹریٹیجی ہے۔ ملک کو نوجوانوں کے بڑے طبقے کو اسی بہتر انداز میں قائل اور مائل کیا جا سکتا ہے۔ یہی امید دیگر سیاسی جماعتوں سے بھی ہے اور امید ہے ایشوز پر اچھی بین الجماعتی ڈیبیٹ دیکھنے کو ملے جس سے پاکستان کے مسائل کے حل کیطرف بڑھا جا سکے۔
@Kashif7Riaz شاہدرہ کے لوگ عابد خان اور غزالی بٹ کو ایک ہی کہتے ہیں۔ عابد خان غزالی بٹ کے کہنے پر ن لیگ کے سمیع خان کے مقابلے الیکشن لڑا۔ پورا شاہدرہ یہ بات جانتا۔
شاہدرہ میں ن لیگ کا ایم پی اے غزالی بٹ اس کا بہت بڑا سپلائر ہے۔ اس کا چیئرمین عابد خان ٹرکوں کے حساب سے نشہ آور اشیا بیچتا ہے۔ دونوں پر مقدمات اور ایجنسیوں کی رپورٹس ہیں۔ خواجہ عمران نذیر، حمزہ شہباز کا ہاتھ ہے ان پر ۔ کسی بھی جگہ سے چیک کر لیں ۔ پورا شاہدرہ جانتا ہے۔
ادھر کوئی نی��ز نہیں بانٹی جا رہی بلکہ ہیروئین کا نشہ خریدنے والے قطار بنائے کھڑے ہیں ان میں نوجوان بھی شامل ہیں اور یہ کسی دوردراز علاقے کی نہیں بلکہ شاہدرہ کے نواحی گاؤں ونڈالہ دیال شاہ (تحصیل فیروز والا ضلع شیخوپورہ) کی ہے
@MaryamNSharif
خواجہ عمران نذیر نے فیصل آباد سے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کا کواردینٹر غزالی بٹ ایم پی اے شاہدرہ کے داماد کو لگا دیا۔
اسی طرح غزالی بٹ کو لاہور ڈسٹرکٹ کا مانیترنگ انچارج بھی لگایا گیا ہے۔ شاہدرہ سے کنفرم خبر ہے کہ منشیات کا دھندہ اس کی زیر نگرانی چلتا۔
غزالی بٹ ایم پی اے ن لیگ اور اس کا چیئرمین عابد خان یہ کرتے ہیں۔ ان کے پیچھے ن لیگ میں حمزہ شہباز ، خواجہ عمران نذیر اور ذیشان ملک سیکرٹری مریم نواز ہیں۔ لاہور ن لیگ میں کسی سے پوچھ لیں اور شاہدرہ کسی بھی عام بندے سے پوچھ لیں۔
یہ بالکل ٹھیک کہہ رہے یہ وہ جگہ ہے جہاں لاہور کا لنڈا بازار منتقل ہوا ہے ۔ قبرستان کی طرف جہاں گرلز ایلمنٹری سکول ونڈالہ ڈیال شاہ کا دوسرا کیمپس ہے سکول کے ساتھ دن رات یہ لوگ اسی حالت میں ہوتے۔ فیروزوالہ کے ہر علاقہ میں یہی حالت، ہر گاوں میں بجلی چوری کے کنڈے اور چرس ۔ یہ سب شاہدرہ چوک پر موجود فیروزوالہ کچہری سے شروع ہو جاتا۔
فیروزوالہ میں 4 چیزیں بے تحاشا ہیں۔
1. چرس
2. غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی
3. غیر قانونی انڈسٹری
4. غیر قانونی طور پر بجلی چوری۔