26 نومبر کو اسلام آباد D chowk میں ہونے والے قتل عام پر اکنامک ٹائمز کی رپورٹ
بے شرموں کس منہ سے انڈیا پر بات کررہے ہو جبکہ تمھاری اپن�� عوام نے اتنا ظلم سہا ہے
پی ٹی آئی کے یہ تمام ورکرز جیل میں قید کے دوران یا رہائی کے فورا بعد کیوں وفات پا گئے۔ ؟ ایسا کیوں ہوا؟ زی��دہ تر کی آنکھیں بھی متاثر ہو رہی ہیں۔ ان سب کی تحقیقات کون کرے گا؟ کیا اس ملک کے شہری لاوارث ہیں؟
اگر اس نے کچھ بولا تو غلط کیا مگر آپ ایک لائن پر کیوں شارٹ ٹیمپرڈ ہو گئے سرکار؟ کسی نے کچھ بول دیا تو بس حضور چیخنے چلانے لگ پڑے - رہی بات وردی میں سیاست کی تو قسم اٹھائیں آپ کو نہیں پتہ کہ وردی مین سیاست کون کر رہا ہے؟ ایسے چیخ کر ان کا بھی نام لیں ؛ وہاں کیوں لقوہ مار جاتا ہے؟
اگر رات کی تاریکی میں زرداری یا نواز شریف کی بیٹیاں اس طرح سڑک پر بیٹھی ہوتیں، تو یہ لفافے اور بکاؤ میڈیا زمین آسمان ایک کر دیتے
لیکن عمران خان کی بہنوں کے معاملے میں مکمل خاموشی ہے
اس لئے سوشل میڈیا بھرپور سپورٹ کریں 🔥
خواجہ صاحب پلیز کسی سے اس آرٹیکل کا پورا اردو ترجمہ کروا کر پڑھ لیجیے۔
ویسے آپکی حکومت اور عاصم منیر صاحب کی پالیسیوں کی تعریف میں کئی اسرائیلی آرٹیکلز چھپے پڑے ہیں۔ کیونکہ آپ کی حکومت وہ واحد حکومت ہے جس نے فلسطینی جھنڈا اٹھانے پر پابندی لگائی۔ جس نے اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر گولیاں برسائیں۔ جس نے اسرائیل کے ساتھ بورڈ آف پیس کو جوائن کیا۔ جس نے جان بوجھ کر اسرائیلی مظالم پر آنکھیں بند رکھیں حتی کہ وزیر دفاع ہونے کے باوجود آپ نے اسرائیل کے خلاف اپنی پوسٹیں ڈیلیٹ کرنے کی ذلت بھی اٹھائی۔
ویسے اب آپکی حکومت کے اسرائیلی لابی سے اچھے تعلقات بن گئے ہیں آپ عمران خان کے خلاف کافی اچھا پراپیگنڈہ کروا سکتے ہیں مگر یاد رہے کہ ایپسٹین فائلز (Epstein Files) میں عمران خان کو اسرائیلی اور موساد کے مفادات ک�� خلاف قرار دیا گیا ہے۔
باقی اس آرٹیکل کا پورا ترجمہ ضرور کروا لیجیے گا۔
Iran’s Ghalibaf:
We are not militarily stronger than America. It is clear that they have more money, equipment, and resources, and because they have carried out so many aggressions around the world, they also have more experience than us. The Zionist regime, which is America’s servant and agent in the region, also possesses high power.
We fought in an asymmetric war in such a way that, with our own design and preparedness, we pushed the enemy back. The enemy had money and resources but did not act correctly in design. They make mistakes in strategic decisions. They are wrong about our people, just as they are wrong in their military design.
The U.S. government claims that “America First” is important to it, but in practice it has shown that Israel is first for it, because it makes decisions based on false information from Israel.
Let's discuss who Khawaja Asif really is:
• Goes to America calling himself a "liberal" and smearing Imran Khan as a "religious extremist" ; but shamelessly runs a "Jewish agent" smear campaign against the same Imran Khan, in Pakistan
• His govt BANNED Palestinian flags at PSL matches
• His puppet govt opened fire on protesters rallying against Israeli terrorism & multiple people were killed
• They Joined a so called "Peace Board" with Israel, widely seen as a plot to carve up Gaza
• Just last week he deleted two tweets against Israel because his “masters” might have scolded him
• He lost 3 consecutive elections (2013, 2018 & 2024) and still reached in parliament because the military keeps propping him up for obvious reasons
• His govt sent delegations to pursue normalization with Israel
On the other hand, Imran Khan:
• Refused to recognize Israel despite direct pressure from Gen Bajwa & Co
• Defended Islam on the world stage
• Always spoke out against Israeli atrocities
• Called "the biggest threat" by Mossad-linked figures like Jeffrey Epstein's network
The man calling Imran Khan a "Jewish agent" is the one doing Israel's bidding!!
The equation for getting Imran Khan out is simple:
If you impose a cost on govt for keeping him in jail, the moment that cost exceeds the benefit the regime gets from keeping him in jail, he will be out.
It was PTI's job to impose that cost. Which they have refused to do.
Looks like whole patwar-khana assigned for what they do best:)
Bring it on Patwaris…
Mein Kalla he kaafi Han….
Waise while we are at it, could you guys take Chachu’s X wala phone away from Dentonics girlfriend? Sirf LUMS mein parhanay se aqal nahin aati….Draft wali tweet daal dhee
عمران خان کو صحت کے حقیقی مسائل ہیں، ان کی اہلیہ کا بھی صحت کے شدید مسائل چل رہے ہیں، ان کے پارٹی لیڈرشپ سینٹر اعجاز چوہدری، ڈاکٹر یاسمین راشد اور دیگر بھی شدید بیماریوں سے گ��ر رہے ہیں،یاد رہے کہ یاسمین راشد اور سینٹر اعجاز چوہدری کے صحت کے بارے میں میڈیکل رپورٹس اور ان کے خاندانی ذرائع پہلے ہی تشویشناک صورتحال کا بتا چکے ہیں۔ان کا جیلوں میں بند رکھنا،انصاف کے حصول سے محروم رکھنا،علاج معالجہ کی سہولیات سے دور رکھنا یہ سیاسی انتقام ہے،
انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی ہے اور شدید قابل مذمت ہے۔
موجودہ عالمی، علاقائی صورتحال میں شاید اسٹیبلشمنٹ اور حکومت اپنی شہرت اور عالمی لیڈرشپ سے ایک پیج پر ہونے کی وجہ سے اس کی اہمیت محسوس نہیں کرتے لیکن یہ سیاسی انتقام غیرمعمولی قومی پیچیدگیوں کا باعث بنے گا۔
ملک کے مسائل کا حل سیاسی استحکام اور رول آف لاء میں ہے،
لہذا عمران خان، ان کے خاندان اور پارٹی لیڈرشپ کو غیر جانبدار انصاف کی فراہمی، صحت کی سہولیات تک رسائی دی جائے اور ان کیخلاف سیاسی انتقام کی روش بند کیجائے۔
ہماری میڈیا تو ہاری ہوئی امریکہ کی قصیدہ خوانی میں مصروف ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ سرزمین ایران جس کے بہادر سپوتوں نہ صرف سپر پاور امریکہ بلکہ اس کے پٹھو اسرائیل کو بھی ناکوں چنے چبوائے۔ ایسے دلیر اور غیرت مند وں کو سرزمینِ پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں
Imran Khan is the legitimate PM of Pakistan and was ousted at Washington's behest for the crime of trading with Russia, safeguarding Pakistan's interests, and criticizing US foreign policy. He's still in prison almost 3 years later, in solitary confinement.