It took a little longer than expected, but we have created a website for people to view the footage collected from Gaza in one place. You no longer have to download the entire archives to see them.
It includes:
64,537 videos
17,905 photos
Ability to download individual videos
Searchable index
Exhaustive sources list (300+ journalists)
Geolocation data
Livemap with minute to minute updates
Victim list
It can be accessed here: https://t.co/s0Se94PXWF
Please share & quote tweet to help this post break out of the twitter algorithm prison.
We will keep adding the rest of the archives to the site, be patient- it is difficult work. Continue to seed the torrents provided, as that is the best way to ensure the footage remains stored in decentalized way.
God bless all those who sacrificed their lives to get this footage out, and everyone invovled in collecting/archiving it.
Join our telegram:
https://t.co/bvcis3b9GT
Follow our backup accounts:
@ZionismExposedx & @IsraelExposedAr
Esto no es un campo de concentración grabado en el siglo pasado, son imágenes actuales del gueto de Hebrón, en Cisjordania, donde el ejército sionista tiene un apartheid montado para los palestinos, que pasan por jaulas y puntos de controles armados.
No lo verás jamás en TV, así es como vive el pueblo palestino bajo ocupación en su propia tierra.
U can hate the UN all you want, but brazenly claiming they’re not objective on Israel goes far beyond just being pro-Israel… at that point, you’re a slave to Israel.
Routine destruction of Palestinian roads and water infrastructure in the Occupied West Bank, featuring the armored D9 Caterpiller produced in East Peoria, Illinois and provided free of charge using our taxpayer dollars.
صرف ایک ملاقات خوشخبری نہیں ہے۔ یہ مجرم ہیں جنہوں نے عمران خان کے حقوق معطل کر رکھے ہیں۔ سارے حقوق بحال ہونے چاہییں۔ ابھی ہم نے ایس ایچ او کو کہا ہے کہ نورین نیازی ملاقات کا انتظار کر رہی ہیں لیکن ابھی تک ملاقات کے لیے نہیں بلایا۔ یہ جھوٹے ہیں جو جان بوجھ کر distraction پیدا کرنے کے لیے ایسی باتیں پھیلاتے ہیں۔
علیمہ خان
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
کسی نے بیغیرتی کی جیتی جاگتی مثال دیکھنی ہے تو وہ Marriyum Aurangzeb کو دیکھ لے،
کس قدر ڈھٹائی اور بیغرتی س�� کہہ رہی ہے ہم نے جہاز خریدا ہے،
اور جن کے ٹیکس کے پیسے سے خریدا ہے ان کے پاس کفن تک کے پیسے نہیں ہیں،
بیشرمو، بیغیرتو تمھارا حال فرعون جیسا ہوگا۔
میں سوشل میڈیا اور میڈیا کو کہن�� چاہتی ہوں اپنی کہانیاں ڈالنے سے پہلے ہمارے درد کو پہچانو آپ کے گھروں میں جب کوئی ماں بہن بھائی بیمار ہوتو آپ کی سب سے پہلی ترجیح کیا ہوگی؟ ان کو بہتر سے بہتر علاج کے لیے اچھے ہسپتال میں فوراً داخل کرایا جائے۔ آج آپ کو ہمارے بھائی کے لیے وہ درد ن��ر نہیں آرہا؟ ہم فروری سے یہ مطالبہ کررہے ہیں کہ عمران خان کا حق بنتا ہے ان کو بہتر علاج کروانے کے لیے ہسپتال منتقل کیا جائے۔ میں آپ سے اپیل کرتی ہوں ایجینسیوں کے ہاتھوں میں ڈسٹریکٹ نہ ہوں ، عمران خان کے ساتھ زیادتی نہ کریں۔
علیمہ خان
بات نہ ہوتی اگر جہاز باپ کے پیسے سے خریدا ہوتا جہاز عوام کے خون پسینے کی کمائی سے خریدا تبھی بات ہوئی ، بے شرمو تم جہاز میں ب��ٹھ کر سیریں کررہے ہو اور عوام اپنے پیاروں کو غربت کے ہاتھوں مجبور بغیر کفن دفنانے پر مجبور ہے اوپر سے اتنی ڈھٹائی اور بے شرمی سے چوری پر سینہ زوری بھی کرتے ہو۔
ہمیں کیوں مجبور کر رہے ہو؟ اپنے لوگوں کو کیوں مجبور کر رہے ہو؟
یہ آپ کا فلسفہ ہمیں نہیں لگتا۔
▪️آپ الیکشنوں کی منڈی لگائیں گے،
▪️الیکشن بیچیں گے،
▪️اسمبلیاں بیچیں گے،
اس کو آپ نہ غداری سمجھتے ہیں نہ برا کام سمجھتے ہیں؟
⛔️ اور جو اس کام کو روکتے ہیں ان کو آپ غدار کہتے ہیں۔ دماغ خراب ہو گیا ہے آپ کا؟
⛔️ جو لوگ اسمبلیاں بیچتے ہیں، وہ پاکستان کے ہیروز ہیں؟
#ReleaseImranKhan
عسکری پنجاب اسمبلی کے سپیکر خود ایک ”نامعلوم“ بل سے لاعلم نکلے، سپیکر کی منظوری کے بغیر ہی بل کمیٹی ��و بھجوا دیا گیا۔ پنجاب حکومت ایک ایسا قانون لانے جا رہی ہے جس کے تحت کسی بھی شہری کی زمین ضبط کی جا سکے گی، موبائل فون تحویل میں لیے جا سکیں گے، بینک اکاؤنٹس منجمد کیے جا سکیں گے، کسی شخص کی آن لائن موجودگی ختم کی جا سکے گی اور شہریوں کی الیکٹرانک نگرانی بھی ممکن ہو جائے گی۔ یہ تمام اختیارات محض ایک انٹیلی جنس کمیٹی کی رپورٹ کی بنیاد پر استعمال کیے جا سکیں گے۔ یہ بل مینڈیٹ چور، عسکری وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم کی اپنی اور اُن کو مسلط کرنے والوں کی ذہنیت کی عکاسی ہے، جو پاکستان میں عوام کے تمام بنیادی حقوق سلب کرنا چاہتے ہیں۔
#AsimLaw
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سڑک پر ناکہ لگایا تھا۔ مقامی ڈی سی اور پولیس نے ناکہ ہٹایا، بھارتی فوج کی گاڑی ضبط کی اور ان پر پرچہ کاٹا۔
کیا "آزاد" پاکستان میں ڈی سی اور پولیس ایسا کر سکتے ہیں؟
پتا چلا کہ آزاد پاکستان، مقبوضہ کشمیر سے زیادہ مقبوضہ ہے!
Temperatures in Adiala, Rawalpindi have soared above 100°F, yet former Prime Minister Imran Khan remains confined in a sweltering cell under inhumane conditions in complete isolation. Shame on these Judges who have sworn an oath under Pakistan’s constitution to dispense Justice have sold their souls for perks and privileges to #AsimLaw. #ShameOnJudges