جن کو صرف پرواہ ہو تخت کی،حکومت کرنے کے ،
ایسے لوگوں نے عوام کیلیۓ کون سے فائدہ کا کام کیا ہے!صرف ایک چیز جس کی آپ کو پرواہ ہے،اپنی پوزیشن کو مظبوط کرنا ہے
@CMShehbaz@MoulanaOfficial@OfficialDGISPR
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
Devastating to read this letter from my father. The torture they’re putting him through will eventually kill him. We are watching the murder of Pakistan’s democratically elected leader.
DJ Babu tairee aisee ke taisee all the download option on the videos will be enabled from now on. Feel free to download and spread awareness. Pakistan Zindabad!
In 1974 the Hamoodur Rahman Commission, headed by Pakistan's Chief Justice, recommended a court martial for Lt Gen A.A.K. Niazi on 15 charges. One was smuggling paan.
No trial was held. The Times, 2004: his own requests for a court martial "were never granted".
#AuditTheGenerals
Karachi. Land given to the military for defence. On it: wedding halls, cinemas, shopping malls. One wedding hall stood near the army's ammunition depot.
2019: the Supreme Court ordered all commercial use to end. The compliance report, the bench said, was an "eyewash".
2021: the Chief Justice told the Defence Secretary, "General Sahib, these are not defence purposes." The secretary's answer: business keeps the forces' morale high.
July 2026: the order was recalled.
Who answers for the land now?
#AuditTheGenerals
عمران خان گیارہ مہینوں سے قید تنہائی میں ہے۔ ہر طرح کی کوششوں کے باوجود عمران خان سے ملاقات نہیں ہوپائی۔ اسکے بعد اپوزیشن لیڈر کی جانب سے عمران خان پر جسمانی تشدد کی تصدیق کرنا بے معنی نہیں ہے۔
فوج ایک وزی��اعظم کو قتل کروا چکی ، ایک کو پھانسی چڑھا چکی ، شیخ مجیب پر تشدد کرچکی اس فوج سے کسی بھی سطح کی بے غیرتی کی توقع رکھی جاسکتی ہے۔
جہاں ٹکے ٹکے کی نوکریوں اور زمینی خداؤں کی خوشنودی کے لیے ضمیر فروشی ایک عام چلن بن گیا ہے، خیبر پختونخواہ پولیس میں آج بھی ایسے بہادر اور غیرت مند سپوت موجود ہیں جو اپنی حمیت اور روایات کو اپنی زندگی پر مقدم رکھتے ہیں۔ عمران الدین سے نہ کبھی کوئ رابطہ رہا نہ کوئ وابستگی تھی۔ پہلی دفعہ ان کا ذکر سوشل میڈیا پر سُنا جہاں ناصرف انہوں نے میرے گھر کی خواتین کے ساتھ دست درازی سے انکار کیا بلکہ مجسٹریٹ کے سامنے اپنے بیان میں اعتراف کیا کہ میرے رشتہ داروں کے گھر چھاپے کے احکامات آئ ایس آئ کے کرنل کی جانب سے دیے گئے تھے۔ دوسری دفعہ ان کا تذکرہ، دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں زخمی ہونے کی خبر میں پڑھا۔ متعدد بار ٹارگٹ اور ہر دوسرے دہشت گردی کے واقعے میں اس کی موجودگی کی خبر پڑھنے کو ملی تو کسی ک�� پیغام بھجوایا کہ جب واضح ہوگیا کہ اس فرض شناس افسر کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے اور مجھے لگ رہا ہے کہ اس رات کے سٹینڈ اور پھر روایات کا پاس رکھنے پر ملنے والی عزت و مقبولیت پر باقی افسران کو پیغام دینے اور میری وجہ سے ٹارگٹ کیا جا رہا ہے تو مجھے اس کی بڑی فکر ہے کیونکہ یہ اتفاق تو نہیں ہوسکتا کہ ہر خبر اس پر حملے سے شروع اور جہاں اس کی موجودگی ہو ادھر ہی دہشت گردی کے واقعات اور مقابلہ ہو، چاہے وہ ہنگو ہو کوہاٹ ہو یا کرک۔
جواباً بتایا گیا کہ ڈی ایس پی عمران الدین سے ہم نے بھی کئی مرتبہ بات کی اسے بھی سمجھ ہے لیکن کہتا ہے کہ کرنے دو ان کو جو کرنا ہے۔ میرے لیے کسی سے بات نہیں کرنی میں مقابلہ کروں گا۔ میں نہیں چاہتا کوئی یہ سمجھے میں ان حملوں سے خوف زدہ ہوگیا ہوں۔
آج بالاخر فارم سنتالیس کے کٹھ پتلی وزیر اعظم نے اقبالِ جرم کیا کہ دہشت گردوں کو واپس لانے کی پالیسی غلط تھی لیکن یہ نہیں بتایا کہ عمران خان نے اس پالیسی کو ابسولٹلی ناٹ کہا تھا اور رجیم چینج کے بعد پہلی ہی سیکورٹی کمیٹی کی میٹنگ میں آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی نے یہ پالیسی سامنے رکھی تو بغیر بحث کے منظوری کرا لی گئ۔ اگلے ہفتے افغانستان وفد بھیجا گیا، جولائی ۲۰۲۲ کے آخری ہفتے پہلی تشکیل ہوئی، دو دفعہ ہم نے نکالا لیکن ہمارے سروں کی قیمت جاری کر کے جرنیلوں اور ان کی کٹھ پتلیوں نے یہ مقتل گاہ سجا دی۔ دہشت گردی کی آڑ میں جنہوں نے پختونخواہ پر قبضہ کیا وہ میڈ اپ دہشت گردی لانے والے ہیں۔ آج ڈی ایس پی عمران الدین کی شہادت کی خبر سُن کر فخر بھی ہوا اور افسوس بھی۔ عاصم منیر کی اس مسلط کردہ میڈ اپ دہشت گردی کا ایندھن اور کتنے گھرانے، کتنے بہادر سپوت بنیں گے اور کتنے بے گناہ ان کی ہوس کی قیمت چکائیں گے، اللہ بہتر جانتا ہے۔
اب سمجھ آئ آپ سب کو میں کیوں بول رہا ہوں اک شریف انسان جو قاری القرآن ہے اسکے 8 بچے ھین چھوٹے چھوٹے اس کو کل کا اغوا کیا ہوا گھر سے کچھ پتا نہیں کدھر ہے کدھر نہیں اس کا خد کا مدرسہ ہے جس میں دو سو کے قریب بچے اللہ پاک کا کلام حفظ کرتے ھین اور یہ اور یہ امام مسجد ہے اب آپ بتائو اس کو صرف اس وجہ سے اغوا کروایا ہے کے میرا بھائ ہے اور میں خاموش ہو جائو ظلم کے خلاف بات نا کرو زہنی مریض کا نام نا لو سنو کان کھول کر اسے ساتھ سب گھر والوں کو بھی لے جائو کوئ فرق نہیں پڑتا میں چپ ہونے والوں میں سے نہیں جب تک تم آئن توڑتے رہو گئے ظلم کرتے رہو گئے تب تک میں بولتا رہوں گا اس سے پہلے میرے بہنوئ کو 8 سال ہو گئے ھین مسنگ کیے ہوئے دیکھو لوگوں موت برحق ہے لیکن کبھی ظلم کے آگئے مت جھکنا کبھی کسی انسان سے مت ڈرنا یہ عارضی زندگی ہےدنیا کی ہمیشہ والی زندگی کی فکر کرو جو آخرت کی ہے اسلیے سارا پاکستان اس ظلم کے نظام کے خلاف کھڑا ہو اللہ کے لیے مرنا ہر ایک نے ہے کسی نے آج کسی نے کل لیکن حق کے لیے مرو اللہ کے ہاں سرخ��و بھی ہو گئے یاد رکھنا ہماری فیملیاں عمران خان ماہرنگ بلوچ کشمیری پختون جو بھی جیلوں میں قربانیاں دے رہے ھین وطن کے لیے اور ہمارے لیے ان سب سے افضل نہیں ھین
Pakistani Delegates Claim They Can Challenge Manzoor Ahmad Pashteen But Walk Away When Challenged to Debate!
Pakistani Delegates, the Pashtun Tahafuz Movement (PTM) is absolutely ready for an open, evidence-based debate on every claim made by PTM leader Manzoor Ahmad Pashteen in his speech at The Hague.
We are ready to present evidence and substantiate the statistics he shared concerning:
•Extrajudicial killings of Pashtuns.
•Enforced disappearances and arbitrary detentions.
•The forced displacement of Pashtun communities.
•The plundering and exploitation of Pashtuns’ natural resources.
•The killing of innocent Pashtun civilians and children.
•The deaths and injuries caused by quadcopter drone attacks and landmines.
•The arbitrary detention of Pashtun leaders.
•Pakistan’s alleged funding, training, and sheltering of armed groups in Pakhtunkhwa.
Furthermore, Manzoor Pashteen did not make his arguments in a vacuum. His speech included references to historical statements and accounts involving former Pakistani President and military ruler General Pervez Musharraf, former ISI chief General Hamid Gul, Colonel Imam, General Abdul Qadir Baloch, and others.
If you believe Manzoor Pashteen’s claims are false, then come forward and challenge them with evidence. Point out the alleged inaccuracies. Present your own facts. Defend your position openly and answer the questions being raised.
Pakistani Delegates, the challenge is clear: Choose any credible international forum, agree on a date, and let’s debate openly before the international community.
No walking away. No evasion. No empty claims of being ready to debate.
If you can challenge Manzoor Pashteen’s speech, then prove it through an open and evidence-based debate. The PTM is ready. Are you?
#TheHagueDialogues #ManzoorPashteen
نیدرلینڈز کے شہر دی ہیگ میں انٹرنیشنل کریمنل لا فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام منعقدہ “دی ہیگ ڈائیلاگ” ��انفرنس کے دوران پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے سربراہ منظور پشتین نے اپنے خطاب میں پاکستانی ریاست کی جانب سے پشتون عوام پر ہونے والے مبینہ مظالم کے حوالے سے شواہد، حقائق اور اپنا مؤقف پیش کیا۔
ان کی تقریر ختم ہوتے ہی پاکستانی سفارتکار آصف درانی اور نیدرلینڈز میں پاکستان کے سفیر نے اعتراضات اٹھانے اور کانفرنس کی کارروائی میں مدا��لت کرنے کی کوشش کی، تاہم بعد ازاں وہ کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے۔
ان کے اس طرزِ عمل پر کانفرنس میں شریک مختلف ممالک کے نمائندوں نے بھی اپنی ناراضی کا اظہار کیا۔
ہم انہیں کھلے عام چیلنج کرتے ہیں کہ وہ دنیا کے کسی بھی بین الاقوامی فورم یا پلیٹ فارم پر ہمارے ساتھ حقائق کی بنیاد پر مناظرہ کریں۔
Now, as Pakistanis have taken to the streets to protest my father’s release, Asim Munir’s regime imposes emergency rule in Khyber Pakhtunkhwa (my father’s political stronghold).
Having failed to secure Balochistan or Azad Kashmir, Munir once again invokes terrorism to justify another military operation in Pashtun lands. Yet again sacrificing lives in an attempt to cling on to power.
Khyber Pakhtunkhwa’s democratic mandate must be restored. My father, our detained family members, PTI representatives and all political prisoners must be released immediately. The people’s right to peaceful protest must be respected.
Pakistan belongs to its people, not its military.
جوانو خفگی نہیں کرنی 🚨
لانگ مارچ سست ہے ، آگے نہیں بڑھ رہا ، لائحہ عمل نہیں آرہا جیسی جلد بازی اور تنقید نہیں کرنی۔ لانگ مارچ طاقت ہے اور اسے طاقت بنا کر رکھنا ہے۔ فوج یہ چاہتی ہے کہ لامگ مارچ کسی طرح ختم ہو۔ پہلے مذاکعات کے جھانسے سے ختم کرنے کی کوشش کی۔اب وہ اسے طاقت کے زور سے بھی سرنگوں کرنے کی کوشش کریں گے۔ لیکن ہم نے بس اسے بچا بچا کر رکھنا ہے۔
اپنی بیٹی آمنہ ہاشمی کے ہمراہ گھر سے روانہ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
أَفْضَلُ الْجِهَادِ كَلِمَةُ عَدْلٍ عِنْدَ سُلْطَانٍ جَائِرٍ
سب سے افضل جہاد ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق ک��نا۔
Sunan Abi Dawud 4344