صحفية من شبكة ABC، طردت من عملها بسبب نشرها تقريراً يؤكد استخدام إسرائيل للتجويع سلاحًا في غزة، وفي المحكمة أصدر القاضي حكمًا بأن طردها غير قانوني.
في خطاب انتصارها قالت: "منذ 2023 وحتى الآن تستخدم إسرائيل الجوع سلاحًا ضد المدنيين، وهذا استخدام متعمد ومقصود لتجويع الناس".
ڈکٹیٹر تو ضیاء بھی تھا، مشرف بھی تھاـ وہ کم سے کم کرپشن کے خلاف بولتے تو تھےـ
یہ کیسا ڈکٹیٹر ہے جس سے کچھ ٹھیک بھی نہیں ہوا، کچھ ٹھیک ہو سکتا بھی نہیں اور جس نے پاکستان بھر سے چُن چُن کر کرپٹ لوگ اکٹھے کر کے ایک ڈھکوسلہ اور ناکام نظام کھڑا کر رکھا ہے؟
#خان_کو_عوام_کے_سامنے_لاو
عمران خان کا واسطہ کم ظرف اور حریص لوگوں سے پڑگیا ہے، طاقت کے گھمنڈ میں یہ حریص نچلے سے نچلے درجے پر گر چکے ہیں۔
یارب! اپنے غریب پرور بندے کی حفاظت فرما! آمین
#ReleaseImranKhan
اس یوم آزادی پر ہم سب کو پاکستان کے خوبصورت قومی پرچم کو اسکے بدصورت ڈنڈے سے الگ کر کے اپنے ہاتھوں میں لہرانا چاہیئے۔ ہم جھنڈے کا احترام کرتے ہیں ڈنڈے کا نہیں۔مطیع اللہ جان
@Matiullahjan919
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
🚨 اسلام آباد ایئرپورٹ
اسلام آباد پولیس کی جانب سے مسافروں کے ساتھ طاقت اور تشدد کا یہ رویہ انسانی وقار کی کھلی توہین ہے۔
وہ ادارے جو عوام کے تحفظ کے لیے بنائے گئے تھے، آج خود عوام کے لیے ایک ناسور بن چکے ہیں۔
ایک رہنما کو تیار ہونے میں صدیاں لگتی ہیں، جبکہ فوجی آمروں کی بڑی تعداد باآسانی دستیاب ہو سکتی ہے۔ حسین ندیم
#pakistan@HNadim87
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
یہ کیسا انصاف ہے اور کیسی اندھیر نگری ہے؟ راولپنڈی میں پولیس نے اس شخص کو بے دردی سے قتل کر دیا اور اپنی جان چھڑانے کے لیے فوراً الزام لگا دیا کہ اس نے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کی تھی۔ حد تو یہ ہے کہ ہمارے مین اسٹریم میڈیا نے بھی بغیر کسی تحقیق کے اس مقتول کو دہشت گرد بنا کر پیش کر دیا۔
لیکن اگر ذرا سی عقل اور منطق استعمال کی جائے تو اس پورے ریاستی بیانیے پر چند سیدھے اور منطقی سوالات اٹھتے ہیں جن کا جواب کسی کے پاس نہیں
اگر اس شخص نے واقعی فورسز پر فائرنگ کی تھی، تو جس تیزی سے ٹی وی چینلز پر اسے دہشت گرد ڈکلیئر کیا گیا، اسی تیزی سے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج یا کوئی ویڈیو ثبوت قوم کو کیوں نہیں دکھایا گیا؟
اگر یہ واقعی کوئی دہشت گردانہ حملہ اور مسلح مقابلہ تھا، تو مقتول کا وہ اسلحہ کہاں ہے جس سے اس نے فائرنگ کی؟ اور کیا فورسز کا کوئی اہلکار اس مبینہ فائرنگ سے زخمی ہوا؟
میڈیا نے کس عدالت یا تفتیشی ایجنسی کی رپورٹ کی بنیاد پر چند لمحوں میں یہ فیصلہ کر لیا کہ یہ شخص دہشت گرد ہے؟ کیا یہ کوئی پہلے سے تیار شدہ سکرپٹ تھا جو لاش گرتے ہی نیوز اینکرز کو تھما دیا گیا؟
ایک شہری کی جان لے کر الٹا اسی کو غدار اور ��ہشت گرد ثابت کر دینا ظلم کی بدترین اور بزدلانہ شکل ہے۔ بغیر ثبوت کے کسی کی لاش پر جھوٹ کا یہ محل کھڑا کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ دال میں کچھ کالا نہیں، بلکہ پوری دال ہی کالی ہے
کیا اس ملک میں کوئی ایسا قانون یا ادارہ بچا ہے جو ان وردی والے قاتلوں اور جھوٹ بیچنے والے میڈیا سے ان سوالات کا جواب مانگ سکے؟
جھوٹ، بے ایمانی،
لوٹ کھسوٹ اور حق تلفی کے
سہارے کوئی ملک خوشحال نہیں ہوسکتا۔
ظالم سے بازپُرس ہو اور
مجرم کو اس کے جرم کی سزا ملے،
تب ہی عوام کا ریاست پر
اعتماد بحال ہوتا ہے ۔
🚨🚨
Unbelievable we can be this cruel and judiciary will be dismantled in #Pakistan to this extent that today marked 200 days of imprisonment of Pakistan’s most devoted human rights defenders couple. We haven’t jailed @ImaanZHazir and @AdvHadiali we jailed hopes of thousands of mothers of missing persons, hopes of hundreds of blasphemy gang victims mothers, more than 20 thousand families of poor street vendors of #Islamabad, dozens of journalists and every marginalised across the country and rulers have no idea countries/societies survive/breathe on hope.. If you will take away hope and dreams you are ruling a dead society and dead societies never progress nor their country prosper. For God sake end this injustice and #ReleaseImaanAndHadi
ہماری عدلیہ کے مسرت ہلالی جیسے مکروہ کردار ہیں جنہوں نے ملٹری کورٹس میں سویلین کے ٹرائلز جیسے فیصلے دیئے۔ ہم ان پر لعنت بھیجتے ہیں کہ انہوں نے ملٹری کورٹس کے ذریعے کتنی ماؤں کے بیٹے زندانوں میں پھینکوا دیئے۔ ہم اللہ سے دعا گو ہیں کہ ہم مسرت ہلالی کو زندگی میں عبرت کا نشان بنتا ہوا دیکھیں۔شہباز گل
@SHABAZGIL
He’s BACK! 👇👇
Walking through the airport with a message that can’t be missed.
This time it’s double-sided so everyone sees it coming and going. No more swiveling around, making sure the message is clear to the crowd.
🔴Filistin'e destek verdiği için İsrail yanlılarından ölüm tehdidi alan Finlandiyalı aktivist Julia Mai, yayımladığı videoyla durumunun iyi olduğunu açıklayarak "Özgür Filistin" çağrısını yineledi.