Kiraverse has surpassed the 500,000 follower mark!🚀
Another remarkable milestone achieved through our unmatched community support, driving the growth of the $PARAM gaming ecosystem🥳
$PARAM is coming soon, primed to empower the next generation of gaming experiences!🎮
Start earning points now by completing tasks at: https://t.co/DcwoDhQsEb
Points earned will unlock a $PARAM airdrop, and other benefits for supporting the @ParamLaboratory ecosystem!🔥🚀
@umardarazgondal Koi jahil insan ye baat karta to samajh bhi aati.. yahan to ap jese logon ko bhi nahi pata ke is tarha ke logon ke accounts unke manager handle karte hain 🤔
قوم مطالبہ کرتی ہے اسے صحافیوں سمیع ابراہیم اور عمران ریاض کے بارے میں بتایا جائے کہ وہ دونوں کہاں ہیں۔
صحافی برادری کیوں اس قدر خوفزدہ اور سہمی ہوئی ہے کہ ان دونوں کے 48 گھنٹوں میں عدالت میں پیش کئے جانے کا مطالبہ نہیں کرتی حالانکہ یہ ان کا بنیادی حق ہے۔ وگرنہ تو اسے اغواء کہا جانا چاہئیے۔
یہ فسطائی ہتھکنڈے دراصل میڈیا کا گلا گھونٹنے کی ایک کوشش ہیں تاکہ ملک کی سب سے بڑی جماعت کیخلاف جاری سفاکانہ کریک ڈاؤن کو (میڈیا بلیک آؤٹ کے ذریعے) قوم کی نگاہوں سے اوجھل رکھا جاسکے۔
ابھی ARY لگایا تو ایسا محسوس ہوا جیسے جیو نیوز لگا لیا ہے۔
پھر غور کیا تو چینل تو ARY نیوز ہی لگا ہوا تھا لیکن جیو کو بھی پیچھے چھوڑ رہا تھا۔ کمال ہے ویسے !! 🤔