269 dead. A 2,000-bed drug rehab centre reduced to rubble. Pakistan says it hit a weapons depot.
Amnesty's investigation says otherwise — and the evidence gap matters more than either side's framing.
کلاسرا صاحب آپ سے فوجی جرنیلوں کی خدمت میں اتنی بیکار قسم کی منافقت کی توقع نہیں تھی! آپ سے زیادہ intelligent comment کی توقع ہوتی ہے! یہاں آپ نے ھندوستان کا ایک معمولی واقع اٹھا کے پاکستان سے moral equivalence دکھانے کی کوشش کی ہے! فلم ستلج دیکھئے، ھندوستانی جمہوریت بہت defective ہے مگر پنجاب کے ظلم کے تاریک دور سے آگے نکل آئی ہے! جو دہلی میں ہو رہا ہے، یہ ہر جمہوریت میں ممکن ہے! اس جھگڑے سے صرف ان کا سسٹم بہتر ہو کر نکلے گا! ہمیں بلوچستان، فاٹا اور کشمیر کا سوچنے کی ضرورت ہے! جو عدالتوں اور سپریم کورٹ کا ہوا اسکا سوچنے کی ضرورت ہے! اڈیالہ جیل کے باہر ایک ملاقات کو رو��نے کا جو جبر ہے، انسانی حقوق کے وکیلوں کو بغیر مقدموں کو جیلوں میں ڈالنے کا جو ظلم ہے، صحافیوں کو قتل کرنے اور دھشت گرد بنا کے عمر قید سنانے کا جبر ہے! آپ کیا لوگوں کو بےوقوف بنانے کی کوشش کر رہے ہیں!
کیا اب مولانا کے تنسیخ نکاح کا مقدمہ ہو گا یا پھر کوئی مدرسہ کی زمیں کا کیس نیب میں فائل کیا جاے گا؟ NCCIA کا نوٹس نکلے گا یا پھر انکے کسی بھانجے کو فوجی عدالت سے سزا سنائی جاے گی؟
کیا انکی جماعت کو کسی قاضی سے بین کروایا جاے گا یا پھر پھر انکی کابینہ کے لوگوں کی قطار در قطار پریس کانفرنسز ہونگی جس میں وہ مولانا سے لاتعلقی کا اظہار کریں گے؟؟؟
ویسے سوال سارے ہی غور طلب ہیں @OfficialDGISPR
#PAKWatch🇵🇰: IMRAN KHAN on his ILLEGAL INCARCERATION:
"If anything happens to me in jail, Asim Munir will be responsible."
WELCOME TO PAKISTAN, WHERE THE MILITARY RUNS THE SHOW
FREE CAPTAIN PAKISTAN.
@ashoswai Because he knows what he is doing inside Pakistan: enforced disappearances, extrajudicial killings, threats against the opposition, and control over politicians. Anyone who opposes him risks being abducted and labeled a traitor. Former Prime Minister Imran Khan is one example.
🚨 A white police officer was caught on video beating a young Black child who was already on the ground.
The officer is seen kneeling over the kid and repeatedly punching him while the child begs “Stop, bro.” The boy is clearly not fighting back, yet this piece of shit keeps hitting him like he’s enjoying every second of it.
This is what happens when racist cops are allowed to treat Black children like animals and get away with it. Disgusting.
Sources: Video evidence
Qasim Khan, son of former Pakistani PM Imran Khan, at the UN: “My father has spent 2.5 years in a tiny prison cell. Our last phone call was cut off before it ended."
#PAKWatch🇵🇰: Today, Pakistani police DENIED Imran Khan's sisters a meeting with their brother. Repeated denials of access to their brother DEFY Pak's court order for twice-weekly visits.
PAK = NO RULE OF LAW = 3RD WORLD.
FREE IMRAN KHAN.
🚨 A predator secretly installed spy cameras in children’s bedrooms and was caught with over 5,000 images of child pornography then got busted breaking into one of the homes on a Ring camera.
David Mitsnefes pleaded guilty to sexually exploiting children after investigators found thousands of explicit images. He also stole underwear from the victims. He was caught on surveillance entering a family’s home while they were away to install or retrieve hidden cameras.
Mitsnefes now faces 15 to 30 years in prison at sentencing.
These predators keep finding new ways to violate kids inside their own homes. Disgusting.
Sources: Local 12
اسلام آباد کی ایک سواں گارڈن میں سیکیورٹی گارڈ کی جانب سے ایک خاتون کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے نازیبا حرکات، دھمکانے اور خوفزدہ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے، ۔
اگر ایسے واقعات پر بروقت، شفاف اور قانون کے مطابق کارروائی ہو اور قصوروار کو جلد سزا ملے تو اس طرح کے جرائم کی حوصلہ شکنی ہو سکتی ہے۔ لیکن جب انصاف کے عمل میں غیر ضروری تاخیر ہوتی ہے تو بعض افراد قانون کے خوف سے بے نیاز ہو کر دوسروں کے حقوق پامال کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ متعلقہ اداروں پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ غیر جانبدارانہ تحقیقات کریں اور قانون کے مطابق کارروائی کریں۔ ہر خاتون کی عزت، تحفظ اور وقار کو یقینی بنانا ریاست اور معاشرے دونوں کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ کسی بھی شخص کو، خواہ وہ سیکیورٹی گارڈ ہو یا کسی اور منصب پر فائز، قانون سے بالاتر نہیں ہونا چاہیے۔
@ICT_Police
یہ آپ کا اختیار ہے؟ کہ جسے چاہیں حکومت دینگے، جس سے چاہیں گے حکومت چھین لیں گے، آپ نے سیاست کرنی ہے تو وردی اتار کر آئیے، الیکشن میں حصہ لیجیے، پتہ چل جائے گا وردی والے کو لوگ کیا ووٹ دیتے ہیں، مولانا فضل الرحمان
س��رس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
اس سے بڑی زیادتی اور عدلیہ کے لئے باعث شرم بات کیا ہو گی کہ ایک ٹویٹ پر ایمان مزاری کو سترہ سال کے لئے قید میں ڈال دیا۔ کیا کسی کو محض ایک ٹویٹ پر اس کے زندگی کی قیمتی سال ضائع کرنے چاہئیں؟ اس خاتون کے جو پڑھی لکھی ہے غریبوں کی ہمدرد وکیل ہے۔ دنیا میں پاکستان کاایک روشن چہرہ ہے.