تلاش گمشدہ
بلاک سی پیلی شرٹ پہنے یہ بچہ اذان رات 10:30 بجے سے نیا ناظم آباد سے لاپتہ ہے۔۔
جس کو بھی فورا سیکورٹی آفس میں رابطہ کریں۔
تمام بلاکس کے رہائشیوں سے درخواست ہے کہ وہ اپنے گھروں سے نکل کر اردگرد کے پلاٹس اور زیر تعمیر پلاٹس پر چیک کریں ۔
اللہ تعالیٰ بچہ کی بحفاظت واپسی فرما آمین ۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا
متفرق درخواست جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی جانب سے دائر کی گی
حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام پر پیٹرول بم گرایا موقف
پیٹرولیم مصنوعات میں حالیہ اضافے غیر قانونی طور پر کیا گیا موقف
ملک میں پہلے ہی مہنگائی ہے شہری کے روزگار ختم ہو رہے ہیں موقف
حکومت کے پاس پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کا کم کرنے کا کوئی میکنزم نہیں ہے موقف
عدالت حالیہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو کالعدم قرار دے استدعا
مینڈرین بطخ (Mandarin Duck)
مینڈرین بطخ دنیا کی خوبصورت ترین بطخوں میں شمار کی جاتی ہے۔
یہ بطخ زیادہ تر مشرقی ایشیا، خصوصاً چین، جاپان، کوریا اور روس کے بعض علاقوں میں پائی جاتی ہے، اور جھیلوں، تالابوں اور آہستہ ب��نے والے دریاؤں کے کناروں پر رہنا پسند کرتی ہے۔
چکوال کے گاؤں ڈنڈوت میں شفقت نامی شخص کے گھر میں میز پر عکسِ عَلم مولا غازی عباس کا ظہور ہو چکا ہے۔ دروازہ کھلا ہو تو میز پر بچھے کپڑے پر یہ عکس نظر نہیں آتا۔ دروازہ تھوڑا سا بند کریں تو میز پوش پر عکسِ عَلم نظر آتا ہے۔ شفقت صاحب کے گھر زائرین کا تانتا بندھ چکا ہے۔
🚨 لاہور کے علاقے اچھرہ، محلہ مول چند میں گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد — آخر کب تک؟ 😢💔
لاہور کے علاقے اچھرہ، محلہ مول چند سے ایک دل دہلا دینے والی ویڈیو سامنے آئی ہے، جس میں مبینہ طور پر ایک کم عمر گھریلو ملازمہ پر تشدد کیا جا رہا ہے۔ اگر یہ واقعہ درست ہے تو یہ نہایت افسوسناک،
جرائم روکنے کا بہترین طریقہ 🤺
انڈیا راجھستان میں کچھ دن پہلے ایک 12 سال کی بچی کو رکشے والے ایک ہوٹل میں بیچ دیا جہاں اس بچی کے ساتھ کئی دن تک درندے زیادتی کرتے رہے۔
آج انہی درندوں کوعوام کی سامنے سرِ عام ��ھانسی دے دی گئی۔
پاکستان میں ایساکب ہوگا؟
انتہائی افسوسناک 💔
جعلی پنجاب حکومت نے غلاظت کی تمام حدیں پار کردی, معذور بچوں کو فوٹو سیشن کے لیے electric wheelchair دی دوسرے بچے کو electric scooty دی اور پروگرام ختم ہونے کے بعد معذور بچوں کو کہا گیا یہ واپس کردے!!
پلیز ان بچوں کو وہ electric devices فرام کی جائے
افسوس شیخوپورہ کی تحصیل فیروز والہ میں 3 بچوں کی ماں کو زندہ جلا دیا گیا
تحریم حاملہ تھی اور شوہر نے پہلی بیوی کے ساتھ مل کر آگ لگا دی آگ سے جھلس کر تحریم جاں بحق ہوگئ تحریم 6 ماہ کی حاملہ تھی
گورنمنٹ کو عورتوں کے ساتھ ظلم کرنے والے ملزمان کو سخت سے سخت سزا دینا ہے
مومنہ عباسی
🚨 بورے والا: روٹی مانگنے پر ہونے والی معمولی تکرار مبینہ طور پر قتل پر ختم ہوگئی۔
مجاہد کالونی میں مبینہ طور پر بیٹے نے پریشر ککر کے ڈھکن سے وار کر کے اپنی والدہ کو قتل کر دیا۔ پولیس نے لاش تحویل میں لے کر تفتیش ش��وع کر دی ہے،
#Crimestory
اہم سوال
کیا گروپ کیپٹن اپنی گاڑی میں بیٹھے ہوئے ہی ملزم سے بات کر رہے تھے؟
کیا ملزم ان کی گاڑی کے پاس آیا اور کھڑکی یا دروازے سے فائر کیا؟
یا پہلے باہر کوئی جھڑپ ہوئی اور پھر وہ واپس
گاڑی میں بیٹھے؟
سیٹ بیلٹ بندھی ہوئی ہے اور ڈیڈباڈی بھی گاڑی کے اندر ہے یہ تو تفتیش ہی بتائے گی