کوٹ ادو کے نواحی علاقے دائ��ہ دین پناہ میں حقِ مہر کی واپسی کے مطالبے پر شوہر اور سسرالیوں کی جانب سے خاتون پر مبینہ بدترین تشدد اور جوتے میں پانی پلانے کی انسانیت سوز ویڈیو ریکارڈنگ نے معاشرتی اخلاقیات کے جنازے اور مردانہ تسلط کی بدترین شکل کو بے نقاب کر دیا ہے۔
یہ واقعہ ایک فرد کی درندگی نہیں بلکہ ہمارے معاشرے میں خواتین کو بنیادی قانونی اور شرعی حقوق دینے سے انکار کا شاخسانہ ہے۔
بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی
پنجاب: چھ ماہ میں 4 ہزار سے زائد کیسز
فیصل آباد: چھ سو کیسز
ملزمان 989: سارے کے سارے آزاد
زینب، ہانیہ، منتہا، پنجاب کی ماں کو کتنوں کا خون چاہیے!
اللّه کی قدرت۔ کیسے کیسے سچ سامنے آ رہے ہیں۔
عمران خان مخالف ایمل ولی برملا اعتراف کر رہے ہیں کہ 9 مئی صرف ایک ڈرامہ تھا جو PTI کو پھنسانے کیلئے کیا گیا۔
جب کراچی میں غریبوں کے بچے چرس سے مرتے رہے تو کسی کو کوئی فرق نہیں پڑا مگر جب ایک ایم این اے کا بیٹا اور ایک سینیٹر کی بیٹی کوکین سے مر گئے تو پنکی کو اٹھا لیا گیا ، شبر زیدی
I am shocked ایسی بکواس وزیرِ خاتون کو اپنے پاس رکھا ہوا ہے، جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ خواجہ آصف کی کوئی بھانجی یا بھتیجی بھی ہیں۔ انہوں نے Telecom Companies سے پیسے لے کر جان بوجھ کر یہ بل پاس کروایا ہے۔ یہ کوئی غلطی نہیں تھی بلکہ ایک سوچا سمجھا اقدام تھا! نجم سیٹھی ۔
آئی ٹی منسٹر شزا فاطمہ نے جس قسم کا بل اسمبلی سے پاس کروایا ہے۔، اس پر نہ صرف ان سے استعفی لینا چاہئے بلکہ سب سے پہلا ٹاور ان کے گھر میں نصب کرنا چاہئے۔ ایسی بے وقوف عورتیں وزیر بنا کر مسلط کر دی ہیں!
رحیم یار خان میں ایک باپ اپنی بیٹی پر روز ہونے والا ظلم برداشت نہ کر سکا اور اُسے واپس گھر لے آیا، مگر درندہ صفت شوہر نے بے رحمی سے گاڑی چڑھا کر اُس باپ کی جان لے لی۔
افسوس کہ قاتل عثمان اب تک آزاد پھر رہا ہے، جبکہ پنجاب میں ہر طرف صرف فوٹو سیشن اور نمائشی کارروائیاں نظر آتی ہیں۔
مریم نواز کی “سی سی ڈی پولیس” اگر واقعی اتنی ہی فعال ہے تو پھر ایک کھلا قاتل اب تک قانون کی گرفت سے باہر کیوں ہے؟
ایسے سفاک انسانوں کو صرف گرفتار نہیں، نشانِ عبرت بنایا جانا چاہیے تاکہ کسی اور بیٹی کا گھر جہنم نہ بنے۔ ::
@PunjabPoliceoff@OfficialDPRPP@MaryamNSharif@AzmaBokhariPMLN@hinaparvezbutt@CMComplaintCell
1947 سے لے کر 2022 تک 75 سالوں میں پاکستان کا ٹوٹل ٹیکس کلیکشن 55 ہزار ارب تھا جس میں جنگیں بھی ہوئیں ڈیم بھی بنے جبکہ پچھلے چار سال میں تجربہ کاروں نے 60 ہزار ارب روپے ٹیکس اکٹھا کیا 75 سالوں کا ٹیکس ایک طرف اور چار سال کا ٹیکس ایک طرف تو معیشت تو بیٹھنی ہی تھی ! رانا عاطف ۔۔
لاہور کے لیڈی ایچیسن ہسپتال کے پرائیویٹ بلاک کو مریضوں کیلئے استعمال کی بجائے ایم ایس کی ساس کیلئے مختص
ایم ایس ڈاکٹر صوبیہ کی ساس خیراں بی بی 4 ماہ سے ہسپتال کے پرائیویٹ بلاک میں رہائش پذیر،سپتال کی نرسز اور عملہ ایم ایس کی عمررسیدہ ساس کی دیکھ بھال پر مامور
شیخوپورہ: چٹی کوٹھی روڈ پر ون ولنگ کرتے ہوئے حادثہ میں پندرہ سالہ حمزہ جان بحق اور ساتھی ون ویلنگ والے غائب ہو گئے۔۔
اب اس کے ماں باپ ساری زندگی روتے رہیں گے