*سن رائز لائبریری خاران*
خاران کی اساتزہ کے جانب سے خاران میں ” سن رائز لائبریری خاران“ کے نام سے ایک لائبریری کا قیام کیا گیا ہے جس میں مختلف موضوعات کی بنا پر اور مختلف زبانوں میں کتابیں میسر ہیں جیسے کہ ، فکشن ، فلسفہ ، نفسیات ،تاریخ وغیرہ ۔
*زبیر یونس سیاپاد*