Sports Journalist/Blog Writer, Advertiser, Director, Trainer, Event Manager & Promoter, Lecturer - Only thing's for sure is Nothing's For Sure... Its Show Time!
اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو، اور اس تک پہنچنے کے لئے وسیلہ تلاش کرو، اور اس کے راستے میں جہاد کرو۔ اُمید ہے کہ تمہ��ں فلاح حاصل ہوگی۔
﴿سورۃ المائدہ، ۳۵﴾
جو کام رات تین بجے کے بعد شروع ہوا، وہ شام چھ بجے بھی ہو سکتا تھا۔ عوام کو یہ تاثر دیا گیا کہ میاں صاحب خود جیتنے کے اہل نہیں۔ اب انہیں حوصلہ دیا جا رہا ہے کہ فکر نہ کریں، ہم دیکھ رہے ہیں۔ اصولی طور پہ میاں صاحب کی سرکار، عوام کی نمائندہ نہیں ہو گی۔ اس طرح کے مینڈیٹ کے بعد وہ وزیرِ اعظم بن بھی گئے تو کچھ نہیں کر سکیں گے، جو صاحب لوگ کہیں گے، وہی ہو گا۔ یہ کمزور حکومت جس دن خلافِ توقع کوئی کام کرے گی، اس پر تحریکِ لبیک چھوڑ دی جائے گی۔ یہ حکومت، اگر پانچ سال چل بھی گئی تو نون لیگ کی سیاست تقریبا ختم ہوجائے گی۔
میاں صاحب اگر حکومت لیتے ہیں تو اس کی قیمت وہ اپنی سیاست، دے کر چکائیں گے۔
#GeneralElectionsNow #ElectionResults
لوگوں کو عون چودھری کے جیتنے پر حیرت ہو رہی ہے لیکن مجھے تو یقین تھا کہ کسی اور کو جتوائیں یا نہ جتوائیں عون چودھری کو ضرور کامیاب کر��ائیں گے کیونکہ عمران خان کیخلاف ریاست کو جو خدمات عون چودھری نے فراہم کیں وہ کوئی اور باحیا، باوقار آدمی کر ہی نہیں سکتا تھا۔ اسکے بعد اتنا حق تو عون چودھری کا بنتا تھا
According to Form 45 Results shared by PTI
180/263
That's 68.4%
More than two third majority...
Khan sb played the game without the bat, well played!!!
@ImranKhanPTI
Pakistan's former prime minister Imran Khan, only person featured in The Economist, whose article crosses 10 Million+ views in 2 Days.
#Pakistan#ImranKhan