The sons of the imprisoned former leader of Pakistan Imran Khan told CNN they fear for their father's health, claiming authorities in the South Asian country are preventing them from seeing him.
Pakistan's government said it "categorically rejects" the claim that Khan has faced a communication blackout or been denied access to his family, lawyers and doctors. Read more: https://t.co/FZSRdjTfaC
پولیس والوں نے سمجھا کہ یہ کوئی فین ہے ہمارا ، لیکن نوجوان شہری کو دونوں ہاتھوں سے سلام پولیس کو قانون یاد دلائی، وہ بھی بغیر کسی خوف اور بغیر کسی ڈر کے 🫡🫡
Kane Williamson it was an honor to share the field with you. Every contest taught me something new. You leave the game better than you found it. Thank you for the standard you set champ! Happy retirement.
Pakistan economic survey issued. Bottom line: it confirms that 4 years of shehbaz sharif as PM have produced the lowest 4 year growth in Pakistan history of 2.3% per annum. Lower than even population growth. #Budget#EconomicDisaster
میاں نواز شریف صاحب کو مجھے کیوں نکالا سے زیادہ اب " مجھے واپس کیوں بُلایا گیا " کا سوال پوچھنا چاہیے: صحافی عمر دراز گوندل
@umardarazgondal
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
میری والدہ کہتی تھی عمران لکھتا بہت اچھا ہے یہ بڑا ہو کر شاعر یا مصنف بنے گا، عمران خان دس سال کی عمر میں بھی کتاب اور آرٹیکل لکھتا تھا۔
عمران خان کا والدہ کے ساتھ بہت زیادہ محبت اور لگاؤ تھا اس لیے عمران خان نے والدہ کی وفات کو بہت زیادہ محسوس کیا تھا
علیمہ خان کی گفتگو ❤️
اڈیلہ جیل میں ایک بار پھر امت مسلمہ کے لیڈر عمران خان کو جماعت کے ساتھ نماز عید ادا کرنے کی اجازت نہیں دی گئی اس سے بڑھ کر اور ظلم کیا ہوسکتا ہے ایک اسلامی ملک میں سابقہ وزیر اعظم کو بے گناہ پیچھلے تین سالوں سے جیل میں قید کیا ہوا ہے لیکن افسوس کہ ان کو ایک بار پھر عید کی نماز جماعت کے ساتھ ادا کرنے کی اجازت نہیں دی گئی ۔۔
جب میں ترقی یافتہ ممالک کے ایئرپورٹ، ان کا سسٹم دیکھتا ہوں، کیسے وہ ترقی کر رہے ہیں، خود کو بہتر سے بہتر بنا رہے ہیں تو جیلسی ہوتی ہے۔ دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی اور ہم آج بھی معمولی مسائل میں پھنسے ہیں۔ کب نکل پائیں گے؟ کوئی پتا نہیں۔ مہنگائی بڑھتی جا رہی ہے، غریب پستا جا رہا ہے، کاروبار برباد ہوتے چلے جا رہے ہیں، دکھ اس بات کا ہے کسی کو اس کا احساس نہیں، سب اپنی اپنی گیمز میں لگے ہوئے ہیں، نعمان اعجاز
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
عمران خان اس شدید گرمی میں پسینے سے شرابور، ایک آنکھ گنوا کر سلاخوں کے پیچھے قید تنہائی کی زندگی گزار رہا ہے۔ عمران خان وہ شخص ہے جس نے اپنی ساری زندگی عوامی خدمت میں وقف کر دی۔ وہ شخص آج اپنی قوم کی خاطر سختیاں برداشت کر رہا ہے اور یہ قوم عمران خان کے لئے احتجاج بھی نہیں کر رہی۔ نذر عباس
#pakistan @nazarawan38
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
سندھ سرکار کے ایک فوڈ انسپکٹر نے 2 ارب 9 ��روڑ اور 98 لاکھ کی کرپشن کی اور اسے نوکری سے نکال دیا گیا کیا دو ارب کی کرپشن کے بعد نوکری کی ضرورت رہتی ہے ؟ سائرہ بانو ۔۔