We are providing services social media marketing and management. Bost your business with us up to 15% off on first deal.
So don't hesitate to reach us.
We are providing services social media marketing and management. Bost your business with us up to 15% off on first deal.
So don't hesitate to reach us.
💔💔
دانت میں درد ہو تو
بھی چین نہیں پڑتا اور دنیا چاہتی ھے
فلسطین کے مرنے والے بچوں کو ایمان والے بھول جائیں
ہم اپنے جسم کے ٹکڑوں کو نہیں بھولتے اگر ہم حضور کے حمایتی ہوں
جمہوریت برطانیہ میں ۔۔۔۔
نہ دفعہ 144، نہ دہشتگردی،نہ بغاوت نہ غداری کے مقدمے، نہ لاٹھی چارج، نہ آنسو گیس، نہ گرفتاریاں
حالانکہ برطانیہ میں بادشاہ بھی، وزیراعظم بھی اور پارلیمنٹ بھی
لیکن سب کے سب فارم 45 والے ہیں
اگر ہمارا کمانڈر شہید ہوتا ہے تو اس کے پیچھے کئی کمانڈر تیار کھڑے ہوتے ہیں
اگر ہمارا ایک سپاہی مجاہد شہید ہوتا ہے
تو اس کے پیچھے درجنوں سپاہی مجاہد تیار کھڑے ہوتے ہیں
ہم اللہ تعالیٰ کی رضا اور خوشنودی کی خاطر اس کی آنکھوں کے سامنے لڑتے ہیں
اس لیے ہم شہادت کی موت سے کبھی نہیں گھبراتے
حماس ترجمان ابوعبیدہ کا سابقہ خطاب
افسوس ناک
حیدرآباد اور جامشورو کے علاقے راجڑی کے جنگل میں 9 اونٹ گُزشتہ چار دن سے دلدل میں پھنسے ہوئے ہیں۔مالک کا کہنا ہے کہ اگر تاخیر ہوئی تو یہ بے زبان یقینی طور پر دردناک موت کا شکار ہوجائیں گے۔ ریسیکیو ادارے فوری کارروائی کر کے اونٹوں کو دلدل سے نکالے، یہ بہت تکلیف دہ ہے۔
ملک پر مسلط مافیا آپ کو غلام بنانا چاہتا ہے،
اپنی طاقت پہچانو، گھروں سے نکلو اور اپنی آزادی کے لئے لڑو!
📍ملک گیر احتجاج
🕑 آج بعد نماز جمعہ
#نکلو_آئین_بچانے_کی_خاطر
The world remains silent, witnessing as an occupying force, equipped with all technology & military power, carries out the genocide of Muslims. No one is stepping up to stop them, not even Islamic countries doing anything to protect our brothers and sisters 💔
#yahyasinwar
We all die one day, but those who tenaciously resist until their last breath, leave a lasting legacy behind & shaheeds are immortal. May Allah showers his countless blessings upon the brave martyr #yahyasinwar
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
دو دن لگاتار شیلنگ کے باوجود عوام اپنے کپتان کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے سڑکوں پر ہے۔۔۔ ❤✌