السلام علیکم اللہ پاک جمیل اختر بھائی کی اہلیہ کو جلد صحت و تندرستی شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے ہماری نیک تمنائیں و دعائیں ہے کہ جمیل بھائی کی اہلیہ سمیت جو جہاں ابھی بیمار ہے سب کو اللہ پاک اپنے حبیب کے صدقے صحت تندرستی کے ساتھ سب کی پریشانیاں دور فرمائے امین ثم امین