خوش آئیند خبر
عمران خان صاحب کی سردار لطیف کھوسہ سے اسلام آباد میں ان کی رہائشگاہ پر تفصیلی ملاقات۔
سینیئر قانون دان سردار لطیف کھوسہ کا چیئرمین عمران خان کی قانونی ٹیم کے ساتھ مل کر کام کرنے کا دبنگ اعلان۔
عمران خان کے خلاف کوئٹہ میں عبدالرزاق شر قتل کے کیس کا مقدمہ بھی لڑئیں گے ۔
سب سے پہلے تو جو کچھ ویڈیوز میں میں نے کہا میں اس سب کی تصدیق کرتا ہوں۔
سوال تو یہ ہے کہ جب میں جنرل فیصل نصیر کیخلاف مقدمہ تک درج نہیں کروا سکا جس کے بارے میں مجھے علم تھا کہ وہ (رانا ثناء اللہ اور شہباز شریف کے ساتھ) مجھ پر قاتلانہ حملے کے منصوبے میں ہی نہیں بلکہ اس حملے کے بعد مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (JIT) جو اس نتیجے پر پہنچی کہ حملے میں تین حملہ آور تھے، کی تحقیقات کو سبوتاژ (کور اپ) کرنے میں بھی ملوث تھا، تو میں شواہد کیسے مہیّا کر سکتا ہوں؟
تاہم اگر کبھی معاملے کی آزادانہ تحقیقات کی گئیں تو میں ثابت کروں گا کہ یہ شخص ہمارے شہریوں کیخلاف بدترین جرائم میں ملوث رہا ہے۔
اگر یہ بجٹ عمران خان نے پیش کیا ہوتا،تو
فضل الرحمٰن یہ ضرور کہتا کہ اب اور بھی ثابت ہوگیا کہ عمران خان یہودی ایجنٹ ہیں
کیونکہ موجود بجٹ میں مدارس کیلئے ایک روپیہ بھی مختص نہیں کیا گیا
لیکن دو تین وزارت ملنے پر مولانا خاموش تماشائی ؟
بجٹ میں صحت کیلئے اللہ ہوالشافی،تعلیم کیلئے رب زدنی علماء، جبکہ رزق کیلئے واللہ خیر الرازقین کے وظیفے مختص کیے ہیں۔ جمشید احمد دستی
#jamshaidAhmaddasti@jamshaidAdasti
https://t.co/a2L2BANL5l
ایک شخص انٹرویو دینے گیا تو منیجر نے سوالات مکمل کرنے کے بعد کہا
آپ انتہائی قابل شخص ہیں ہم آپ کو سوچنے کی نوکری دیتے ہیں اور آپکی تنخواہ 10 لاکھ ھوگی جبکہ ہماری کمپنی ماہانہ 5 لاکھ کماتی ہے
جس پر وہ شخص بولا : اگر کمپنی 5 لاکھ کماتی ہے تو آپ مجھے 10 لاکھ کہاں سے دیں گے ؟
منیجر بولا : بس یہی تو سوچنا ہے
14460 ارب کا بجٹ رکھا ہے جس میں انکم صرف 7536 ھوگی اب 6924 ارب کہاں سے آئی�� گے یہ جس نے سوچنا ہے
اسکی %80 دماغی شریانیں بند ہیں پلیٹلیٹس انتہائی نگہداشت ہیں اور دل کے 174 بائی پاس آپریشن ہوچکے ہیں
جبکہ اسکا منشی پہلے بھی منی لانڈرنگ کا ایفیڈیوٹ دیکر فرار ہوچکا ہے