پاکستان تحریک انصاف کے دوستوں کے ساتھ اختلافی صورتحال رہی مگر میری گرفتاری پر جو اکثریت تھی پی ٹی آئی کے ورکرز اور یوٹیوبرز کی صحافیوں کی انھوں نے میرے لیے محبت نچھاور کی میرے لیے دعائیں کی انکا شکر گزار ہوں ، سید اقرار الحسن سے عدالت پیشی کے موقع پر گفتگو
@iqrarulhassan
ہر سال 26 نومبر جلیانوالہ باغ کے قتلِ عام کیطرح یاد رکھا جائے گا جب عاصم لا کے تحت سیکیورٹی فورسز نے درجنوں پر امن اور نہتے پاکستانیوں کو سیدھی گولیاں مار کر شہید کیا تھا۔
نہ بھولے ہیں نہ بھولنے دیں گے۔۔!!
#گولی_کیوں_چلائی#IslamabadMassacre
آج شاہ محمود قریشی کی درخواستِ ضمانت پر پیشیوں کی ”Century“ مکمل ہو گئی۔ 100 پیشیاں، مگر نہ ریکارڈ پیش ہوا، نہ تفتیشی افسر حاضر ہوا اور نہ ہی انصاف ملا۔
مریم نواز جس پنجاب میں مثالی طرزِ حکمرانی کے دعوے کرتی ہیں، یہ اسی پنجاب کی عدالتوں کا حال ہے، جہاں پراسیکیوشن 100 پیشیوں کے باوجود ریکارڈ پیش کرنے سے قاصر ہے، تفتیشی افسران عدالتی نوٹسز کو ردی کا کاغذ سمجھتے ہیں اور ججز اپنے ہی احکامات پر عمل درآمد نہیں کروا سکتے۔
یہ محض انصاف میں تاخیر نہیں، انصاف کی نفی اور پورے عدالتی نظام کی ناکامی ہے۔
یہ "system collapse" کر چکا ہے اور اسے "reset" کی ضرورت ہے۔
ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی ملک طارق محبوب وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی سیاسی پوسٹ کو شئیر کرتے ہوئے،کیا ایک حاضر سروس سرکاری ملازم کو ایسے سیاسی پوسٹ کرنی چاہیے؟ کیا پنجاب میں سرکاری ملازمین کو ن لیگ کی مہم چلانے کی ہدایات کی گئی ہیں؟ پچھلی بار جہلم کی ڈی سی نے ایسا کیا اب یہ
مریم نواز کا پاکستان تحریک انصاف پر جادو ٹونے کا الزام بیرسٹر گوہر کا جواب خود تو دس ارب کے جہاز میں گھومتی ہیں وہ فرانس کی بادشاہت والی زندگی گزار رہی ہیں عوام کیلئے گوبر پر بھی ٹیکس۔۔۔مریم صاحبہ عوام میں نکلیں اتوار بازار جائیں لگ پتا جائے گا
کچھ وکلا دوستوں نے اس ویڈیو کے متعلق پوچھا ہے کہ اس میں آپ یہ کیوں کہہ رہے ہیں کہ یہ گل دستہ باہر بھی وصول کر چکا ہوں؟ قصہ یہ ہے کہ کل جب میں لاہور ہائی کورٹ پہنچا تو باہر دروازے پر پولیس نے روک لیا میں نے بار کے صدر صاحب کو فون کیا انہوں نے بتایا کہ فکر نہ کریں وہاں ہمارے آدمی موجود ہیں تھوڑی دیر بعد کچھ وکلا آئے اور مجھے گل دستہ دیکر تصاویر بنوانے لگے میں نے گذارش کی کہ مجھے اندر بھی جانا ہے لیکن پولیس روک رہی ہے پولیس نے دروازہ کھولنے سے انکار کر دیا لہذا میں واپس گاڑی میں بیٹھ گیا پھر ایک پولیس افسر نے کہا آپ چلے جائیں گاڑی نہیں جائے گی میں اندر آیا تو وہی گل دستہ ایک اور وکیل نے مجھے دیدیا میں پوچھ رہا تھا کہ میری گاڑی کہاں کھڑی ہو گی وہ تصاویر بنوائے جا رہے تھے اس گل دستے کو پھر تیسری دفعہ مجھے پیش کیا گیا تو میں نے ان محترم وکیل سےعرض کی کہ حضور یہ باہر بھی وصول کر چکا ہوں
القادر ٹرسٹ کیس پیسہ پاکستان میں لانے کا انوکھا کیس ہے، بیرسٹر سلمان صفدر کے دلائل
اس سے قبل مقدمات پیسہ پاکستان سے باہر لے جانے کے بنتے رہے، یہ پیسہ پاکستان لانے کا کیس ہے، بیرسٹر سلمان صفدر
عمران خان یہ پیسہ پاکستان لائے یہ اُن کو کریڈٹ جاتا ہے کہ وہ پیسہ پاکستان لائے لیکن اب جیل میں ہیں، بیرسٹر سلمان صفدر
عمران خان کے خلاف القادر ٹرسٹ کا رشوت کا مقدمہ بنایا گیا لیکن میں اہم حقائق عدالت کے سامنے رکھتا ہوں، بیرسٹر سلمان صفدر
12 اگست 2019 کو ملک ریاض کا پیسہ برطانیہ میں فریز ہوا، بیرسٹر سلمان صفدر کے دلائل
اہم بات یہ ہے کہ ملک ریاض اپریل 2019 میں وہ پہلے ہی اللہ کے نام پر زمین القادر ٹرسٹ کو دے چکے تھے، وکیل سلمان صفدر
رشوت تو بندہ تب دیتا ہے جب وہ کہیں پھنستا ہے، بندہ ابھی پھنسا ہی نہیں اور پہلے ہی زمین اللہ کے نام پر ٹرسٹ کو دے چکا تھا تو یہ رشوت کیسے ہوئی؟ بیرسٹر سلمان صفدر
میرے بھائی کی عمر 74 برس ہے۔
سات دہائیوں تک پاکستان کی کسی عدالت نے انہیں مجرم قرار نہیں دیا۔ انہوں نے پاکستان کو ورلڈ کپ جتوایا، کینسر کے ایسے ہسپتال قائم کیے جہاں مالی حیثیت سے قطع نظر ہر شخص کو علاج کی سہولت میسر ہو، نوجوانوں کی تعلیم کے لیے یونیورسٹی قائم کی اور ملک کے وزیراعظم کی حیثیت سے قوم کی خدمت کی۔
مگر اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد اچانک ان کے خلاف سینکڑوں فوجداری مقدمات قائم کر دیے گئے۔
القادر ٹرسٹ کیس میں انہیں اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے جبراً گرفتار کیا گیا، جسے بعد ازاں سپریم کورٹ نے غیر قانونی قرار دیا۔ ان کے مقدمے کی سماعت اڈیالہ جیل کی بند دیواروں کے اندر ہوئی، جہاں نہ عوام کو رسائی حاصل تھی اور نہ ہی ذرائع ابلاغ کو۔
آج وہ چودہ سال قید کی سزا تنہائی میں کاٹ رہے ہیں۔ انہیں اپنے اہلِ خانہ اور وکلا سے باقاعدہ ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ ان کی بین��ئی متاثر ہو چکی ہے، بلڈ پریشر قابو میں نہیں، جبکہ ان کے علاج سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر بھی تاحال عمل درآمد نہیں ہوا۔
اب ان کی اپیل اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیرِ سماعت ہے۔ ہمارا مطالبہ نہایت سادہ ہے کہ پاکستان کے عوام کو عدالتی کارروائی براہِ راست دیکھنے کی اجازت دی جائے۔
سپریم کورٹ نے جنرل مشرف سے متعلق مقدمات کی کارروائی براہِ راست نشر کی اور ذوالفقار علی بھٹو کے مقدمے کا بھی عوام کے سامنے جائزہ لیا، مگر ان کی پھانسی کے کئی دہائیوں بعد۔
کیا ہمیں ایک بار پھر کسی سانحے کا انتظار کرنا ہوگا؟ کیا میرے بھائی کو بھی انصاف کی فراہمی سے پہلے اپنی جان گنوانا ہوگی؟
انصاف صرف ہونا ہی نہیں چاہیے، بلکہ ہوتا ہوا نظر بھی آنا چاہیے۔ شفافیت کسی فرد کو دی جانے والی رعایت نہیں، بلکہ انصاف کا بنیادی اصول اور عوام کا حق ہے۔
A special catch-up between Babar Azam and Azhar Mahmood 💚
Catch more of this candid conversation. Subscribe to our YouTube channel to watch the full video 📹
[Desert Vipers | Fangs Out | DP World ILT20 Season 5]
@MehwishQamas To kya imran khan ne 1992 ka world cup jitwaya, puri duniya main apki izat bnai wo kaafi ni ha. agr unk naam pr mansoob kr b diya to is main kya qayamat ha