ٹویٹر واسیو...
🤗🤗🤗🤗
اس پیاری بہن کو فالو کر لیں
آپکو آپکے پھوپی کی بیٹی /بیٹے کا واسطہ.. 😂 😂 .
@Eshaal_EH
ہر دو گھنٹے بعد ڈی پی بدلتی ہے..
اور نام بھی، ٹویٹس اچھی کرتی ہے..
باقی تعریفیں مجھے کرنا نہیں آتی.. 😂 😂
#ادب_کا_سفر
بیٹیوں کو اگر گھر سے پیار نہ ملے تو وہ باہر سے تلاش کرتی ہیں اور آپ کو پتا ہے باہر کیسا پیار ملتا ہے
so please
اپنے بھائی بہنوں کو زیادہ سے زیادہ پیار دیں تاکہ انہیں کسی کی کمی محسوس نہ ہو🙌💕