@qamberzaidii Itna to mujy b pata ha k pak team 250 se upr ja hi nhi sakti wo to 1,2 saaal badh mojza hota hai jb ya 300 plus krty hain nhi inki limit 250 hi hai 😂
“Every Pakistani should study the Hamood ur Rahman Commission Report and get to know who was the true traitor, General Yahya Khan or Sheikh Mujibur Rahman.” - Founding Chairman PTI Imran Khan
#غدار_کون_تھا
سڑکیں تو دھو لیں ، ایک نہتے اور معصوم کے خون کے ساتھ لکھا ہوا 804 کا نمبر تو مٹا لیا لیکن عوام اور خان کی محبت کبھی نہ مٹا سکو گے ۔ جو زخم عوام کے دل پر لگا دئیے وہ کیسے مٹاؤ گے ۔۔؟
#شہداء_کا_خون_انقلاب_لائیگا#گولی_کیوں_چلائی
Thousands of supporters of Pakistan's ex-PM Imran Khan have been detained by police amid a lockdown in Islamabad in advance of a rally demanding Khan's release from prison and the government's resignation.
🟠Follow our LIVE coverage: https://t.co/AuegSfbIi1
مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی والوں سے پوچھنا یہ تھا کہ گذشتہ 35 سالوں میں بےنظیربھٹو سے بلاول بھٹو تک اور نوازشریف سے مریم نواز تک کسی کیلئے یا سب کیلئےدنیا کے پانچ براعظموں کے 60 شہروں سے اتنےلوگ نکلے جتنےگذرے 2 دنوں میں عمران خان کیلئے نکلے ہیں۔۔
خوشخبری خوشخبری خوشخبری
( یہ میسیج فوری طورپراسلام آباد راولپنڈی کے ہرگھرتک پہنچ جانا چاہئے )
اسلام آباد راولپنڈی کی غیور عوام سردار علی امین خان کی زیرقیادت لاکھوں کا قافلہ (KPK، ساوتھ پنجاب، بلوچستان، نارتھ پنجاب، سینٹر پنجاب) کشمیر ہائ وے ( پرانا ٹول پلازہ بالمقابل تبلیغی مرکز H.16) کراس کر چکا ہے
اب آخری رکاوٹ 26نمبر چونگی موٹر وے چوک والی رہ گئی ہے
اسلام آباد راولپنڈی کی عوام گھروں سے نکل آۓ اپنے بھائیوں کو ویلکم کریں
جو آگ اور خون کا دریا عبور کر کے آ رہے ہیں ان بہادروں کا استقبال کریں
ان کیلئے پانی کی بوتلیں، خشک میوہ جات ( ڈرائ فروٹ) لیکر جائیں
��خری رکاوٹیں ہٹانےمیں ان کی مدد کریں
انشاللہ فتح عوام پاکستان کا مقدرہے
ظلم و ستم ، فسطائیت، چنگیزیت، یزیدیت، نمرودیت کا دور ختم ہونے والا ہے
آخری جھٹکا اور آخری دھکا ملکر لگانا ہے
سب گھروں سے نکل آئیں
کشمیر ہائ 26نمبر چونگی پر ان بہادروں کا استقبال کریں
عمران خان سمیت تمام بیگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائ تک یہ احتجاج ختم نہیں ہو گا انشاللہ
اللہ تعالی آپ کا حامی و ناصر ہو گا انشاللہ
#FinalCall #finalcall #FinalCallDoOrDie @PTIofficial @PTIOfficialISB @MashwaniAzhar @SheikhWaqqas @ImranARaja1 @ImranRiazKhan @JimmyVirkk @Aleema_KhanPK @balochi5252 @ehtashamabbasi @SHABAZGIL @HamidMirPAK @_SahibzadaHamid
🚨سب لوگ نوٹ کر لیں ۔
یہ پولیس وین جس پر کارکنان نے قیدی نمبر 804 کے نعرے لکھے تھے اب 6 سے 7 نامعلوم افراد آئے ہیں فائرنگ کرتے ہوئے انہوں نے منہ چھپا رکھے تھے وین کو آگ لگا کر چلے گئے ہیں ۔
یہ الزام تحریک انصاف پر لگائیں گے اس لیے پہلے ہی یاد دہانی کر لیں
کل بروز 24 نومبر کو پنجاب بھر سے تمام قا��لے اسلام آباد کا رخ کریں گے۔ ہمارا پرامن احتجاج عمران خان سمیت تمام بے گناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی تک جاری رہے گا۔
کچھ لوگ تمہیں سمجھائیں گے
وہ تم کو خوف دلائیں گے
جو ہے وہ بھی کھو سکتا ہے
اس راہ میں رہزن ہیں اتنے
کچھ اور یہاں ہو سکتا ہے
کچھ اور تو اکثر ہوتا ہے
پر تم جس لمحے میں زندہ ہو
یہ لمحہ تم سے زندہ ہے
یہ وقت نہیں پھر آۓ گا
تم اپنی کرنی کر گزرو
جو ہو گا دیکھا جاۓ گا
فہمیدہ ریاض